هدیه مبلغین



١۔نماز کامیابی کا راستہ:

نمازی شخص دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب و کامران ہوتاہے جیسا کہ پروردگار عالم نے اپنی لاریب کتاب میں اس کی ضمانت دی ہے :

((قد افلح من تزکّی و ذکر اسم ربّہ فصلّیٰ))

ترجمہ: بے شک پاکیزہ رہنے والا کامیاب ہو گیا جس نے اپنے ربّ کے نام کی تسبیح کی اور نماز پڑھی .

    آج ہر انسان Ú©ÛŒ کوشش یہی ہے کہ وہ اور اس Ú©ÛŒ اولاد کسی طرح اس دینا میں بھی کامیاب ہو اور آخرت میں بھی .مگر قرآن Ù†Û’ اس Ú©Û’ لئے انتہائی آسان نسخہ بتا دیا جس میں نہ تو کوئی خرچ ہے نہ کسی Ú©ÛŒ محتاجی ØŒ اور پھر ضمانت بھی اس ذات Ú©ÛŒ طرف سے ہے جو قادر مطلق ہے .اب بھی اگر کوئی شخص اپنی کامیابی Ú©Û’ بارے میں پریشان ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے خدا پر یقین نہیں ہے.اور یہ ایک حقیقت ہے کہ آج ہمارا عقیدہ جس قدر ڈاکٹر صاحب پر ہے اس قدر خدا Ú©ÛŒ ذات پر نہیں ہے . ہم کہتے Ú©Ú†Ú¾ ہیں اور کرتے Ú©Ú†Ú¾ ہیں اور یہی چیز مسلمانوں Ú©ÛŒ ناکامی اور پوری دنیا میں ذلت ورسوئی کا باعث بن رہی ہے اگر ہم Ù†Û’ خدا Ú©ÛŒ ذات پر بھروسہ کیا ہوتا تو آج اس قدر پریشان نہ ہوتے .

٢۔خدا سے مدد کا ذریعہ :

نماز خشیت الٰھی کا مظھر اوراس سے مدد حاصل کرنے کاذریعہ ہے:

((واستعینوا بالصبر والصلاة وانھا لکبیرة الّا علی الخاشعین))

ترجمہ:نماز اور صبر کے ذریعہ مدد طلب کرو ، نماز بہت مشکل کام ہے سوائے ان لوگوں کے جو خضوع و خشوع والے ہیں.

دوسرے مقام پر فرمایا :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next