هدیه مبلغین



٢۔ اس کے رزق میں برکت نہ رہتی

٣۔ اس کے چہرے سے نور کو سلب کرلیا جاتا ہے

Ù¤Û” بے نمازی کا کوئی عمل قبول نہیں ہوتا 

٥۔بے نمازی کی کوئی دعا مستجاب نہیں ہوتی

٦۔ کسی کی دعا اسکے حق میں قبول نہیں ہوتی

     وہ تین عذاب جو موت Ú©Û’ وقت بے نمازی پر نازل ہوتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں:

١۔بے نمازی ذلّت کی موت مرتا ہے

٢۔ بھوک کے عالم میں اسکی روح قبض ہوتی ہے

٣۔ پیاس کی شدّت طاری ہوتی ہے یہاں تک کہ اگر پوری دنیا کے دریاؤںاور سمندروں کا پانی پلا دیا جائے پھر بھی سیراب نہیں ہوتا .

     وہ تین عذاب جو عالم برزخ میں بے نمازی پر نازل ہوتے ہیں وہ یہ ہیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next