هدیه مبلغین



امیر المؤمنین علیہ السلام فرماتے ہیں :

((الخُلق المذموم من ثمار الجھل))

                      برا اخلاق جھالت کا ثمرہ ہے.

    آج ہمارے معاشرہ میں علم کا بہت فقدان ہے جس Ú©ÛŒ بناء پرطرح طرح Ú©ÛŒ برائیاں جنم Ù„Û’ رہی ہیں اور ایسی ایسی بیماریاں جن کا انسان تصور ہی نہیں کر سکتا.لیکن حقیقت یہ ہے کہ جسم Ú©ÛŒ بیماری کا تعلقاخلاقی بیماریوں سے ہے جس قدر اخلاقی بیماریوں میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا ویسے ہی جسمانی بیماریاںبھی نئی نئی وجود میں آتی جائیں Ú¯ÛŒ. اگر آج سے بیس سال پہلے Ú©Û’ آدمی Ú©Ùˆ لایا جائے تو وہ موجودہ اخلاقی بیماریوں Ú©Ùˆ دیکھ کر حیران رہ جائے اس لئے کہ آج جو ڈش ØŒ کیبل اور پھر ان سب سے بڑھ کر انٹر نیٹ Ú©ÛŒ بیماری ہے جس سے ہمارے بچے بگڑ رہے اور ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ دن بدن جسمانی بیماریوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے.  

    اور یہ سب دینی تعلیمات سے جھالت کا نتیجہ ہے جس قدر Ú¾Ù… اپنے بچوں Ú©ÛŒ دنیاوی تعلیم کا خیال رکھتے ہیں کیا کبھی اس کا دسواں حصہ بھی ان دینی تعلیم پر  توجہ دی ہے .

٢۔ پستی و نجاست:

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں :

((النّفس الدّنیة لا تنفک عن الدّناآت ))

  نفس پست ہے اورپستیوں سے جدا ہونے والا نہیں . اس لئے جب تک انسان اپنے نفس پر مسلط نہیں ہوگا تب تک وہ اسے اخلاقی بیماریوں میں مبتلا رکھے گا .تبھی تو نفس سے جھاد Ú©Ùˆ جھاد اکبر کا نام دیا گیاہے اس لئے کہ نفس کا مقابلہ کرنا انتھائی دشوار کام ہے

٣۔وراثت:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next