هدیه مبلغین



Ù¡Û” لوگوں سے سچائی           Ù¢Û” صداقت          Ù£Û” امانت کا اداکرنا

Ù¤Û” صلہ رحمی               ٥۔مہمان نوازی        ٦۔فقراء Ú©ÛŒ مدد

Ù§Û” احسان              Ù¨Û” نیکی کا بدلہ نیکی سے    ٩۔ہمسایوں سے اچھا سلوک

 Ù¡Ù Û” دوستوں سے بھلائی اور ان تمام نیک صفات کا سر چشمہ حیاء ہے.

      امام رضا علیہ السلام رویت کرتے ہیں کہ رسول خدا Û– Ù†Û’ لوگوں سے فرمایا : اخلاق حسنہ Ú©Ùˆ حاص کرو اور برے اخلاق سے پرہیز کرو اس لئے کہ نیک اخلاق انسان Ú©Ùˆ جنّت میں Ù„Û’ جاتا ہے جبکہ برااخلاق اسے جھنّم میں Ù„Û’ جانے کا باعث بنتا .

 Ø§Ù…یر المؤمنین علیہ السلام فرماتے ہیں :

((حسن الاخلاق برھان الأعراق))

 Ø§Ú†Ú¾Ø§ اور نیک اخلاق انسان Ú©ÛŒ فطرت Ú©Û’ پاک ہونے Ú©ÛŒ علامت ہے .

((سئل عن الصادق( ع) : ما حدّ حسن الخلق ؟ قال: نلین جانبک و تقلّب کلامک و تلقٰی أخاک ببشر حسن ))

امام صادق (ع) سے پوچھا گیا کہ حسن خلق کی کیاعلامت ہے ؟ فرمایا :١۔ نرم مزاج ہونا .٢۔ اچھی گفتگو کرنا .٣۔ دوسروں سے خندہ پیشانی سے پیش آنا .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next