هدیه مبلغین



     جب تیسرے خلیفہ Ú©Û’ زمانہ میں جناب ابوذر رضی اللہ عنہ Ú©Ùˆ ربذہ Ú©Û’ پہاڑوں میں جلا وطن کیا گیا تو امیر المؤمنین علیہ السلام جناب عقیل ØŒ امام حسن اور امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ ہمراہ انہیں شہر سے باہر خدا حافظی کرنے Ú©Û’ لئے گئے تو جناب ابوذر سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:

١۔طلاق:٢

((یا أبا ذر انّک غضبت للہ فارج من غضبت لہ ، ان القوم خافوک علی دنیاھم وخفتھم علی دینک فاترک فی أیدیھم ما خافوک علیہ واھرب منھم بما خفتم علیہ ، فما أحوجتھم الی ما منعتھم وما أغناک عمّا منعوک و ستعلم من الرابح غدا و الأکثر حسّدا ولو أنّ السمٰوٰت والأرضین کانتا علی عبد رتقا ثمّ اتقی اللہ لجعل اللہ لہ مخرجا لا یؤنسنّک الاّ الحقّ ولا یوحشنّک الاّ الباطل ؛ فلو قبلت دنیاھم لأحبّوک ولو قرضت منھا لأمنّوک))

    رسول اکرم صلی ا للہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: (( من أکثر الاستغفار جعل اللہ لہ من کلّ ھمّ فرجا ومن کلّ ضیق مخرجا ))

جو شخص زیادہ استغفار کرتا ہے خدا وند متعال اسے ہر طرح کے غم و اندوہ سے رہائی اور تمام تر سختیوں سے نجات دیتا ہے.

    اسی طرح روایات میں بیان ہوا ہے کہ جب اموی خلیفہ عبدالملک Ú©Ùˆ خبر ملی کہ پیغمبرۖ Ú©ÛŒ تلوار امام زین العابدین علیہ السلام Ú©Û’ پاس ہے تو اس Ù†Û’ قاصد Ú©Ùˆ بھیجا کہ امام علیہ السلام سے وہ تلوار امانت Ú©Û’ طور پر Ù„Û’ آئے ØŒ امام علیہ السلام Ù†Û’ تلوار دینے سے انکار کردیا. جب عبدالملک Ú©Ùˆ معلوم ہوا تو امام علیہ السلام Ú©Ùˆ نامہ Ù„Ú©Ú¾ کردھمکی دی کہ اگر شمشیر میرے حوالے نہ Ú©ÛŒ تو بیت المال سے آپ کا وظیفہ بند کردیا جائے گا . امام علیہ السلام Ù†Û’ جواب میں لکھا : (( أمّا بعد فانّ اللہ ضمن للمتقین المخرج من حیث یکرھون Ùˆ الرزق من حیث لا یحتسبون ))

خدا وند متعال نے پرہیز گاروں کو ان سے سختیوں کے برطرف کرنے اور انہیں ایسے راستہ سے رزق عطا کرنے کی ضمانت دی ہے جس کا وہ گمان تک نہ کرتے ہوں .

     قرآن کریم Ù†Û’ بھی مشکلات سے نجات پانے والوں Ú©ÛŒ کئی ایک داستانیں نقل Ú©ÛŒ ہیں.جنمیں سے دو داستانوں Ú©Ùˆ بطور نمونہ بیان کررہے ہیں :

!Û” حضرت یونس علیہ السلام کا نجات پانا:                       

قرآن کریم نے حضرت یونس علیہ السلام کے نجات پانے کے قصہ کو یوں بیان کیا ہے (( و انّ یونس لمن المرسلین اذاأبق الی الفلک المشحون فساھم فکان من المدحضین فالتقمہ الحوت وھو ملیم . فلو لا أنّہ کان من المسبّحین للبث فی بطنہ الی یوم یبعثون . فنذناہ بالعراء وھو سقیم ))



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next