هدیه مبلغین



ترجمہ:( بابرکت ہے وہ ذات)جس نے موت و حیات کو اس لئے پیداکیا ہے تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں حسن عمل کے اعتبار سے سب سے بہتر کون ہے

    تو عزیزان گرامی! انسان اگر نیک اعمال انجام دے گا توخدا وند متعال اسے اسی دنیا میں ایسی ایسی نعمتوں سے نوازے گا کہ جن Ú©Û’ بارے میں اس Ù†Û’ کبھی فکر ہی نہ Ú©ÛŒ ہو .اس لئے کہ وہ عادی طریقہ سے انسان Ú©Ùˆ نہیں ملیں Ú¯ÛŒ بلکہ غیر عادی اور غیر طبیعی راستوں سے انسان Ú©Ùˆ عطا Ú©ÛŒ جائیں Ú¯ÛŒ.وہ نعمتیں جو ایک نیک انسان Ú©Ùˆ ØŒ بندہ مومن Ú©Ùˆ اس دنیا میں عطا Ú©ÛŒ جائیں Ú¯ÛŒ مندرجہ ذیل ہیں :

١۔ مشکلات کا حل ہونا

٢ ۔ رزق وسیع

٣۔ اجتماعی وقار

٤۔ معاشرہ میں محبوبیت

٥۔ عمر کا طولانی ہونا

 Ø§Ù† میں سے ہر ایک Ú©Ùˆ تفصیل Ú©Û’ ساتھ بیان کیا جائے گا :

١۔ مشکلات کا حل ہونا:

مجموعی طور پر انسانی زند گی میں جو مشکلات پیش آتی ہیں وہ دو طرح کی ہیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next