هدیه مبلغین



١) ایسی مشکلات جن سے انسان کی عزّت ختم ہو جاتی ،معاشرہ میں اور اپنے جاننے والوں میں اس کا مقام ختم ہوجاتا ہے .

     ایسی مشکلات اگر راہ خدا میں جھاد Ú©ÛŒ خاطر نہ ہوں تو انسان Ú©Û’ لئے ننگ وعار شمار ہوتی ہیں ااور دنیا Ú©ÛŒ کوئی نعمت انسان Ú©ÛŒ روح Ú©Ùˆ تسکین نہیں پہنچا سکتی . لہذا انسان Ú©Ùˆ چاہئے کہ وہ ایسے واقعات Ú©Û’ پیش آنے سے اپنے آپ Ú©Ùˆ بچانے Ú©ÛŒ کوشش بھی کرے اور ساتھ ساتھ خدا وند متعال سے پناہ بھی مانگتا رہا .

     قرآن کریم Ú©ÛŒ آیا ت اور احادیث Ú©ÛŒ روشنی میں جوکچھ ملتا ہے وہ یہی ہے کہ اگر بندہ مومن جان بوجھ کر غلط قدم نہ اٹھائے تو خدا وند متعال اسے ایسے حوادث سے محفوظ رکھتا ہے.جیسا کہ خود پروردگار عالم Ù†Û’ فرمایا : (( واعلموا أنّ اللہ مع المتّقین ))

           اور یہ سمجھ لو کہ خدا پرہیز گاروں ہی Ú©Û’ ساتھ ہے

  دوسرے مقام پر تاکید Ú©Û’ ساتھ فرمایا :

((و انّ اللہ مع المحسنین ))

                 اور یقینا اللہ حسن عمل والوں Ú©Û’ ساتھ ہے.

    بندہ مومن Ú©Ùˆ اپنی عزّت Ùˆ ناموس Ú©ÛŒ حفاظت Ú©Û’ لئے سب سے زیادہ خدا وند ومتعال Ú©ÛŒ مدد Ú©ÛŒ ضرورت ہے اور یہ آیات اسے مایوس  نہیں ہونے دیتیںبلکہ اس Ú©ÛŒ روح Ú©ÛŒ تسکین کا باعث بنتی ہیں کہ اگر کہیں اس بندہ مومن Ú©Ùˆ کوئی مشکل پیش آگئی تو اسے گھبرانے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں ہے اس لئے کہ خدا اس Ú©ÛŒ مدد اس Ú©Û’ شامل حال ہے یہی وجہ ہے کہ اللہ Ú©Û’ نیک بندے مشکلات سے گھبراتے نہیں ہیں کیونکہ انہیں یقین ہوتا ہے کہ یہ لمحہ دو لمحہ Ú©Û’ لئے ہے اس Ú©Û’ بعد خود بخود برطرف ہو جائے Ú¯ÛŒ . خدا وند متعال ہر مومن Ú©Ùˆ ایسی مشکلا ت سے محفوظ رکھے جن سے اس Ú©ÛŒ آبرو ریزی کا خطرہ ہو

چودہواں درس

 Ø¯Ù†ÛŒØ§ میں اعمال کا اثر(Ù¢)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next