هدیه مبلغین



١۔ اس پر ایک فرشتہ کو مأمور کیا جاتا ہے جو روز قیام تک اسے شکنجہ کرتا رہتا ہے .

٢۔ اسے دفن کردینے کے بعد اس کی قبر اس پر تنگ کر دی جاتی ہے جس کی وجہ سے فشار قبر میں اضافہ ہو جاتا ہے.

٣۔ اسکی قبر میں تاریکی ہی تاریکی ہوتی ہے اور روشنی کانام و نشان نہیں رہتا .

         وہ تین عذاب جو روز محشر بے نمازی پر نازل ہونگے :

١۔ ملائکہ اسے پیٹ کے بل گھسیٹتے ہوئے میدان محشرمیں لائیں گے

٢۔ حسا ب لینے میں بہت سختی کی جائے گی

٣۔رحمت خداسے محروم رہے گا .

    بے نمازی انسان ہمیشہ مشکلات کا شکار رہتاہے اورجس طرح نماز کا ترک کرنا اس Ú©Û’ دین Ú©Ùˆ نابود کرتا ہے اسی طرح اس Ú©ÛŒ دنیا بھی تباہ Ùˆ برباد ہو کر رہ جاتی ہے اور اس کا اثر صرف اس Ú©ÛŒ اپنی ذات تک ہی محدود نہیں رہتا بلکہ اس Ú©Û’ آس پاس Ú©Û’ افراد بھی بے نمازی Ú©ÛŒ نحوست Ú©ÛŒ وجہ سے عذاب Ù…ÛŒ مبتلا رہتے ہیں.اس لیے کہ یہ معاشرہ ایک کشتی Ú©Û’ مانند ہے جس Ú©Û’ اند ر سوار لوگوں میں سے کسی بھی ایک Ú©ÛŒ غلطی کا اثر اس میں سوار تمام افراد پر پڑھتا ہے اسی طرح گناہ کا اثر بھی اس Ú©Û’ انجام دینے والے Ú©Û’ علاوہ باقی تمام معاشرہ پر بھی پڑتا ہے اسی لیے تو پروردگار عالم Ù†Û’ فقط اپنے آپ Ú©Ùˆ گناہ سے بچنے کا Ø­Ú©Ù… نہیں دیا بلکہ فرمایا : (( قوا أنفسکم Ùˆ أھلیکم نارا))  جہاں اپنے Ú©Ùˆ جہنم Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ سے بچا رہے ہو وہاں اپنے گھر والوں Ú©Ùˆ بھی  اس Ø¢Ú¯ سے بچاؤ .اور شاید اسی لئے روایا ت میں ملتا ہے کہ اگر باپ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ رھا ØŒ آدھی رات سے مصلائے عبادت بچھائے ہو ئے عبادت الہی میں مشغول ہے لیکن جوان بیٹامزے سے سورہا تو اس باپ Ú©ÛŒ یہ عبادت قبول نہیں ہوگی . اس لیے کہ یہ اپنی اولاد Ú©ÛŒ دنیا Ú©ÛŒ فکر تو کرتا ہے مگر اس Ú©ÛŒ آخرت سے غافل ہے .

    ایک شخص رسول گرامی اسلام صلی اللہ علیہ وآلہوسلم Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا : یا رسول اللہ!میں ایک مالدار آدمی تھا لیکن ایک مرتبہ فقیر وتنگدست ہو گیا ہوں .فرمایا : کیا تم نماز نہیں پڑھتے ہو ØŸ عرض کیا : پانچوں وقت Ú©ÛŒ نماز پابندی سے پڑھتا ہوں . فرمایا : کیا روزہ نہیں رکھتا ØŸ عرض کیا : یا رسول اللہ! سال میں تین ماہ ( رجب ØŒ شعبان اور رمضان ) روزے بھی رکھتا ہوں . اب اللہ Ú©Û’ رسولۖ تعجب میں Ù¾Ú‘ گئے اور سوچنا شروع کیا کہ پھر تم Ù†Û’ کونسا ایسا گناہ کر لیاجسکی وجہ سے تیرے مال سے برکت اٹھ گئی .اتنے میں جناب جبرائیل علیہ السلام نازل ہوئے اور عرض کیا :یا رسول اللہ ! خدا آپ پر درود Ùˆ سلام بھیجتا ہے اور فرما رہا ہے کہ اس بندے سے کہہ سے کہ اس Ú©Û’ گھر Ú©Û’ سامنے ایک باغ ہے جس میں ایک چڑیا کا گھونسلہ ہے اس گھونسلہ میں ایک بے نمازی Ú©ÛŒ ہڈی موجود ہے جس Ú©ÛŒ نحوست Ú©ÛŒ وجہ سے تمھارے مال سے برکت ختم ہو گئی اور تما مفلس Ùˆ نادار ہو گئے ہو. رسولخدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ اسے بتایا .وہ شخص باغ میں داخل ہوااوراس ہڈی Ú©Ùˆ گھونسلہ سے اٹھا کر دور پھنکا جس Ú©Û’ بعد دوبارہ مالدار ہوگیا.

تو عزیزان گرامی ! آپ نے دیکھا کہ کس قدر بے نمازی انسان دوسروں کے لئے مشکلات ایجاد کرتا ہے.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next