هدیه مبلغین



    اگر بیٹی یا بیٹاامتحان میں ناکام ہو جائے تو ماں باپ کوپوری پوری رات نیند نہ آئے لیکن اگر صبح Ú©ÛŒ نماز نہ پڑھیں تو کوئی فکر نہیں .

عزیزان گرامی!ضروری احکام کا سیکھنا سب پر واجب ہے. اے میرے عزیز دوستو اور اے میری ماں بہنو! یاد رکھ لو کہ ایک توضیح المسا ئل جو مجتھد Ú©ÛŒ ساٹھ یا ستر سال Ú©ÛŒ  زحمت کا نتیجہ ہوتا ہے اسے گھر بیٹھے نہیں سمجھا جا سکتا .لہذاضروری ہے کہ کسی سے پوچھیں ØŒ مجلس میں جائیں ØŒ درس اخلاق میں جائیں . علماء Ú©ÛŒ محفل سے فائدہ اٹھائیں . اور یہ بھی یاد رکھ لیں اگر اپنی اولاد Ú©Ùˆ علماء سے دور رکھو Ú¯Û’ اللہ Ú©Û’ رسولۖ فرما رہے کہ ایسی تین بیماریوں میں مبتلا ہو Ú¯Û’ جن Ú©Û’ درد کا علاج ممکن نہ ہو گا . فرمایا:

(( سیأتی زمان علٰی امّتی یفرّون من العلماء کما یفرّ الغنم من الذّئب واذاکان کذٰلک سلّط اللہ علیھم من لا رحم لہ ولا علم لہ ولا حلم لہ و ترفع البرکة من أموالھم و یخرجون من الدّنیا بلا ایمان))

 Ù…یری امت پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ لوگ علماء سے اسی طرح بھاگیں Ú¯Û’ جیسے بھیڑ بھیڑئے سے بھاگتی ہے اور جب ایسی حالت ہوگی تو خدا وند متعال ان پر ایسے لوگوں Ú©Ùˆ مسلط کر دے گا جن Ú©Û’ دل میں نہ تو ان Ú©Û’ بارے میں رحم ہوگا ØŒ نہ علم ہوگا ØŒ نہ صبر Ùˆ بردباری ہوگی . اور پھر ان Ú©Û’ اموال سے برکت اٹھا Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ. اور وہ ایسی حالت میں اس دنیا سے جائیں Ú¯Û’ کہ ان Ú©Û’ دل میں ایمان کا ذرہ نہ ہوگا .

    آئمہ علیھم السلام Ú©Û’ اصحاب Ú©ÛŒ سیرت دیکھیں .کیا ہم ان سے زیادہ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ ہیں ØŸ کیا ہم روایات Ú©Ùˆ بہتر سمجھتے ہیں یا وہ ØŸ یقینا وہ ہم سے بہتر تھے لیکن اس Ú©Û’ با وجود اپنے Ø´Ú© Ú©Ùˆ دور کرنے  Ú©Û’ لئے کیا کیا کرتے ØŸ ہمیں بھی ویسا ہی کرنا چاہئے .

امام صادق علیہ السلام ØŒ امام رضا علیہ السلام  اور امام ہادی علیہ السلام Ú©Û’ صحابہ میں بعض ایسے بھی تھے جو اپنے امام زمانہ Ú©Û’ سامنے اپنا عقیدہ پیش کرتے. جن میں سے ایک شہزادہ عبدالعظیم حسنی ہیں جن کا مقام اتنابلند کہ اگر کوئی ان Ú©ÛŒ زیارت کرلے تو اسے زیارت امام حسین علیہ السلام کا ثواب مل جائے گا . ان کا روضہ تہران میں ہے . یہ امام ہادی علیہ السلام Ú©Û’ نمائندہ بھی ہیں لیکن پھر بھی اطمینان قلب Ú©ÛŒ خاطر امام زمانہ Ú©Û’ پاس آتے ہیں اور آکر عرض کرتے ہیں: یابن رسول اللہ میں عقیدہ آپ Ú©Û’ سامنے پیش کرنا چاہتا ہوں . کہا : میں خدا Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ صفات Ú©Û’ ساتھ مانتا ہوں ØŒ پیغمبرۖ Ú©ÛŒ نبوت اور آپ Ú©ÛŒ امامت پر ایمان رکھتا ہوں ØŒ قیامت Ú©Ùˆ مانتا ہوں خلاصہ ایک ایک عقیدہ بیاں کیا. امام ہادی علیہ السلام  Ù†Û’ اس کا عقیدہ سننے Ú©Û’ بعد فرمایا :

((ھذا دینی و دین آبائی ))

                  یہی میرا اور میرے آباؤ Ùˆ اجداد کا دین ہے .

یہ ہے Ø´Ú© اور جھالت Ú©Ùˆ دور کرنے کا راستہ کہ انسان کسی عالم Ú©Û’ سامنے اپنا عقیدہ پیش کرے اور یوں اپنی اصلاح کرے . اور اگر ایسا نہیں کرتا تو آپ سن Ú†Ú©Û’ کہ خدا وند متعال اسے تین طرح Ú©Û’ عذاب میں مبتلا کردے گا . خدا ہم سب Ú©Ùˆ علماء Ú©ÛŒ صحبت اور ان سے اپنے اپنے عقیدوں Ú©ÛŒ اصلاح کرنے Ú©ÛŒ توفیق عطا فرمائے. آمین     

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next