هدیه مبلغین



((طلب العلم فریضة علٰی کل مسلم ))

                 علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے .

اور پھر فرمایا :

((أطلبو االعلم من المھد الی اللّحد ))

          گود سے لیکر گور تک علم حاصل کرو .

     اس میں کونسی شرم Ú©ÛŒ بات ہے کہ اگر انسان مولاناصاحب Ú©Û’ پاس جا کر اپنی نماز یا اپنے عقیدہ Ú©ÛŒ اصلاح کر Ù„Û’ .اور اپنی جھالت Ú©Ùˆ علم میںبدل دے . اسلام Ù†Û’ بھی تو اہل علم ہی Ú©ÛŒ تعریف Ú©ÛŒ ہے :

((یرفع اللّہ الّذین آمنوا منکم و الّذین اُوتوا العلم درجات ))

ترجمہ:خدا صاحبان ایمان اور جن کو علم دیا گیا ہے ان کے درجات کو بلند کرنا چاہتاہے.

    یہ آیت مجیدہ بتا رہی ہے کہ ایسا شخص جو دین Ú©ÛŒ سوجھ بوجھ رکھتا ہے اس میں اور جو دین Ú©Û’ احکامات سے جاہل ہے اس میں بہت زیادہ فرق ہے اور آئمہ معصومیں Ù†Û’ بھی اپنی دوستی کا یہی معیار بتایا کہ اگر دیکھنا چاہتے ہو کہ کون ہم سے زیادہ قریب ہے تو ہماری روایات Ú©Ùˆ معیار قرار دو جو جس قدر ہماری روایات Ú©Ùˆ بہتر جانتا ہو گا اتنا ہی ہم سے قریب ہو گا .

    ہشام بن Ø­Ú©Ù… سترہ یا اٹھارہ سال کا جوان ہے ابھی ڈاڑھی Ú©Û’ بال تک نہیں آئے لیکن جب Ú†Ú¾Ù¹Û’ امام Ú©ÛŒ مجلس میں آتا ہے تو امام اپنے مقام سے بلند ہوتے ہیں اس Ú©Û’ استقبال Ú©Û’ لئے اور اسے اپنے پہلو میں بٹھاتے ہیں . اب محفل میں موجود بوڑھے افراد پر یہ گراں گذرا کہ اتنا احترام ہمارا نہیں کیا جاتا جتنا ایک نوجوان کا کیا جارہا . امام علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next