هدیه مبلغین



جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے تو وہ شھید ہے .نیز فرمایا :

١۔ فرھنگ موضوعی مبلغان : ٢٣٣

عبادت سات قسموں پر مشتمل ہے جن میں سے افضل ترین قسم رزق حلال کا کمانا ہے .( ١)

اسی طرح فرمایا : ((انّ اللہ یحبّ أن یری عبدہ تعبا فی طلب الحلال)) خدا وندمتعال پسند کرتا ہے کہ اپنے بندے کو رزق حلال کے حصول میں تھکتا ہوئے دیکھے .

مولائے کائنات امیرالمؤمنین علیہ السلام کا یہ فرمان بھی رزق حلال کی اہمیت کو واضح کرتا ہے:

((من أکل أربعین یوما نوّر اللہ قلبہ ))

جو شخص چالیس دن رزق حلال کھائے توخدا وند متعال اسکے دل Ú©Ùˆ نورانی کر دیتا ہے .                        

 Ø±Ø³ÙˆÙ„خدا سلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں :

((حقّ الولد علی والدہ أن یعلّمہ الکتابة والسّباحة والرّمایة وأن یرزقہ الّا طیّبا ))

بیٹے کا باپ پر حق یہ ہے کہ وہ اسے لکھنے ، تیرنے اورتیراندازی کی تعلیم دے اور اسے حلال غذاکھلائے.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next