هدیه مبلغین



امام باقر علیہ السلام نے فرمایا : خداوند متعال نے جناب آدم علیہ السلام کے بیٹوں میں سے ایک کے لئے حور اور دوسرے کے لئے جنوں میں سے ایک عورت کا انتخاب کیا جن سے انہوں نے شادی کی . جتنے بھی خوش اخلاق لوگ ہیں وہ سب اس حور کی اولاد ہیں اور بد اخلاق جن کی .

    آٹھواں درس

         جھالت کا دین پر اثر (Ù¡)

قال الامام المھدی علیہ السلام : آذانا جھلاء الشّیعة وحمقائھم ومن دینہ جناح البعوضة أرجح منہ .

تحقیق ہمیں جاہل اور کم عقل شیعہ اور ان لوگوں نے اذیت کی ہے جن کے دین سے مچھر کا پر بھی زیادہ محکم ہے .

عزیزان گرامی ! کل کے درس میں یہ بیان کیا گیا کہ کسی بھی انسان کے بد اخلاق ہونے کا ایک عامل، ایک سبب اس کی دینی احکام سے جھالت ہے . جھالت کی پستی اور اس کے ناپسند ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ اگر آپ کسی کو جاھل کہیں تو وہ فورا ناراض ہو جائے گا .

اس جھل کی دو قسمیں ہیں :

١: جھل بسیط:

کسی بھی انسان کا پڑھنا لکھنا نہ جاننا ØŒ یا یہ کہ دنیا کاعلم تو اس Ú©Û’ پاس بہت ہے مگر علم دین سے بے بھرہ ہے تو ایسے شخص Ú©Ùˆ جاھل بسیط کا جائے گا. اس لئے کہ وہ خود بھی جانتا ہے کہ میرے پاس دین کا علم نہیں ہے .اور یہ اس Ú©Û’ لئے نقص شمار ہوتاہو گا. چاہے وہ مرد ہو یا عورت .اگر عورت ہے تو اسے معلوم ہونا چاہئے کہ  اسلام Ù†Û’ اولاد Ú©ÛŒ تربیت  Ú©Û’ بارے میں کیا کیا احکام بیان فرمائے ہیں کس طرح اولاد Ú©ÛŒ صحیح تربیت Ú©ÛŒ جائے ØŒ شریعت مقدسہ اسلام Ù†Û’ شوھر Ú©Û’ کیا حقوق بیان کئے ہیں . اور اگر نوجوان ہے تو اسے یہ علم ہونا چاہئے کہ کیسی زوجہ کا انتخاب کرے ØŸ اسلام Ù†Û’ نیک زوجہ Ú©ÛŒ کیا علامات بیان فرمائی ہیں ØŸ تاکہ اس Ú©Û’ دین وایمان میں اس Ú©ÛŒ مدد گار بن سکے ورنہ کتنے افراد ایسے ہیں جو شادی سے پہلے تو نماز بھی پڑھتے تھے ØŒ روزہ بھی رکھتے تھے اور باریش بھی تھے لیکن جیسے ہی بیوی آتی گئی نماز بھی گئی ØŒ روزہ بھی گیا ØŒ مسجد بھی گئی، امام بارگاہ جانا بھی ترک ہو گیا اور آہستہ آھستہ ڈاڑھی بھی کلین شیو ہونے Ù„Ú¯ÛŒ .

    یہ سب شریعت سے جھالت کا نتیجہ ہے اسی لئے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم فرماتے ہیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next