هدیه مبلغین



٧۔وسعت رزق:  

امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :

 ((حُسن الخُلق من الّدین ÙˆÚ¾Ùˆ یزید فی الرّزق))

حسن خلق ایمان کی علامت ہے اور رزق میں وسعت کاباعث بنتا ہے.

٨۔تکمیل ایمان:

امام رضا علیہ السلام نے اپنے والد بزرگوار اور انہوں نے اپنے اجداد سے نقل کیا ہے کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

    ایمان Ú©Û’ لحاظ سے وہ لوگ کامل تر ہیں جن کااخلاق اچھا ہو اور مسلمان وہ ہے جس Ú©ÛŒ زبان اور ہاتھ سے دوسرے لوگ محفوظ ہوں .

    پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ بھیجیجانے کا مقصد بھی یہی تھا کہ لوگوں Ú©Ùˆ اخلاقی برائیوں سے بچائیں اور انہیں سعادت Ùˆ کمال اخروی تک پہنچاسکیں . اسی لئے شریعت مقدسہ اسلام میں اخلاق پر اس قدر زور دیا گیا ہے . آج ہمارے معاشرے Ú©ÛŒ سب سے بڑی مشکل یہی اخلاقی بیماریاں ہیں جن Ú©ÛŒ وجہ سے آئے دن بے گناہ مسلمانوں کا خون بہایا جارہا ہے اگر لوگ اخلاق حسنہ Ú©ÛŒ خوبیوں اور اخلاق سیئہ Ú©ÛŒ برائیوں اور اس Ú©Û’ انجام سے آشنا ہو جائیں تو یہ سب برائیاں خود بخود دور ہو جائیں Ú¯ÛŒ . اس لئے کہ جب لوگوں Ú©Ùˆ معنوی غذا ملنی ہی نہیں تو وہ کیسے ان برائیوں سے چھٹکاراپاسکتے ہیں .اور اس Ú©Û’ کئی ایک عوامل ہیں کیا ہم Ù†Û’ کبھی سوچا ہے کہ ہمارا معاشرہ دن بدن کیوں پستی Ú©ÛŒ طرف جاریا ہے ØŸ کیوں ہمارے اندر اخلاقی برایئوں کا اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے.ØŸ اسکی وجہ کیا ہے اور یہ برائیا Úº کہاں سے جنم Ù„Û’ رہی ہیں ØŸ

عزیزان گرامی ! کسی بھی شخص کے بد اخلاق ہونے کے تین عوامل ہیں :

١۔ جھالت:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next