آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ دوم)



میں نے تمام اجزاء میں صرف ان کو خصوصیا ت کے ساتھ اس لئے بیان کیا کہ یہ نماز کے باطل ہونے میں ایک خاصیت رکھتے ہیں اور وہ یہ کہ اگر ان میں سے کوئی عمداً یاسہواًً کم یا زیادہ ہوجائے تو نماز باطل ہوجاتی ہے لہٰذا یہ اپنے اس نام میں امتیاز رکھتے ہیں ۔

اب آپ کے سوال کا جواب دیتاہوں ۔

اذان واقامت نماز پنجگانہ میں مستحب موکدہ ہیں (سنت موکدہ) بہتر ہے کہ نمازی ان کو بجالائے لیکن اگر ترک بھی کردے تو نماز صحیح ہے ۔

اس کے بعد میرے والد نے فوراً نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:

میں آپ سے تمنا کرتاہوں کہ آپ اپنی پنجگانہ نماز میں اذان واقامت کو ترک نہ کریں ورنہ ان دونوں کا ثواب کم ہوجائے گا ۔

سوال: جب میں چاہوں کہ اذان دوں تو کس طرح اذان دوں؟

جواب: تو فرمایا : تم کہو ۔

 

اَللّٰہُ اکبَرُ چار مرتبہ

اشھَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ دومرتبہ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 next