آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ دوم)



سوال: اس کے معنی یہ ہوئے کہ نمازیں واجب اور مستحب دونوں ہیں؟

جواب: ہاں کچھ نمازیں واجب اورکچھ دوسری نمازیں مستحب ہیں؟

سوال: واجب نمازیں کو تو میں جان گیا کہ جوہرروزادا کی جاتی ہیں وہ صبح‘ظہر‘عصر،مغرب اور عشاء،ہیں؟

جواب: نہیں فقط یہی نمازیںواجب نہیں ہیں بلکہ کچھ دوسری نمازیں بھی واجب ہیں اور وہ یہ ہیں ۔

۱ نماز آیات (دوسری نمازکی بحث میں دیکھیے)

۲ نماز طواف حج اور عمرہ کے وقت (حج کی بحث میں دیکھیئے)

۳ نماز میت (میت کے بیان میں دیکھیے)

۴ باپ کی وہ قضا نمازیں جو اس نے پڑھی نہیں ہیں (اس حیثیت سے کہ اس کے بڑے بیٹے پر اس کی موت کے بعد اس کی نمازکی قضا واجب ہے۔)

۵ وہ نماز جو اجارہ یا نذریا قسم یا ان دونوں کے علاوہ واجب ہو جاتی ہے اور وہ نماز مختلف حالات کی بناپر بدلتی رہتی ہے ۔

اس کے علاوہ مقدمات نماز پانچ ہیں اور وہ یہ ہیں



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 next