آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ دوم)



جواب: آپ کی ولایت کی شہادت رسالت کی شہادت کی تکمیل ہے اور مستحب ہے ۔ لیکن اذان واقامت کا جزء نہیں ہے ۔

 

نیت

سوال: اس بناپر کیا اجزاء نماز میں پہلا جزء وہی ہے جوآپ نے بتایا یعنی نیت ؟

جواب: ہاں ۔

سو ال : نماز کی نیت کیسے کی جائے گی؟

جواب: نماز میں تمہارا قصد فرمان الٰہی کو بجالانے کے لئے ہو یعنی نماز کی نسبت اللہ تعالی کی طرف ہو اور یہ نسبت تذلیلی ہو،چاہتا ہوں تم کو اضافہ تذلیلیہ کے بارے میں واضح طور پرسمجھا ؤں ۔

اضافہ تذلیلیہ ( نسبت تذلیلی) ایک ایسا عمل ہے جو افعال عبادی سے قریب ہے‘اس کے ذریعہ انسان میں ایک شعوری کیفیت پیدا ہوتی ہے ۔ کہ وہ مولائےجلیل سجانہ وتعالی کے سامنے ایک عید ذلیل ہے ۔

سوال: کیا نیت کے لئے کوئی لفظ مخصوص ہے؟

جواب: ہرگز نہیں نیت ایک عمل قلبی ہے زبانی عمل نہیں،لہٰذا اس کے لئے کوئی لفظ معین نہیں،اس کا محل قلب ہے اگر تمہارا مقصد نماز میں تقرب الی اللہ نہیں ہے، کہ جس کی تائید تمہارے حرکات کریں گے ۔ تو تمہاری نماز باطل ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 next