آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ دوم)



جواب: جیسا تم چاہو انشاء اللہ۔

زکوٰۃکے بارے میں گفتگو

زکوٰۃ ان پانچ رکنوں میں سے ایک رکن ہے کہ جن پر اسلام کی بنیاد قائم ہے میرے والد نے فرمایا:

زکوٰۃ ضروریات دین میں سے ہے اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے حدیث میں اس کے متعلق وارد ہوا ہےکہ۔

”ان الصلوة لاتقبل من مانع الزکوٰة‘

جو زکوٰۃنہ دے اس کی نماز قبول نہیں ۔

میرے والد نے اتنا بیان کرنے کے بعدمزید فرمایا جب زکوٰۃکے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

”خذ من اموالھم صدقہ تطہر ہم وتز کیھم بھا“

ان کے اموال کا صدقہ لے کر اس کے ذریعہ ان کو پاک اور ان کا تزکیہ کرو ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 next