آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ دوم)



۱۲ جان بوجھ کر کھاناپینا تھوڑا ہویا زیادہ۔

سوال: اگر میں جان بوجھ کر ایسا نہ کروں بلکہ بھولے سے حالت روزہ میں کھاپی لوں تو؟

جواب: جب تک تم کسی چیز کو عمداًانجام نہ دو تمہارا روزہ صحیح ہے ۔

سوال: کیا میں اپنے دہن کو پانی سے دھو کر پھر پانی کو باہر نکال سکتا ہوں؟

کلی کرسکتا ہوں؟

جواب: ہاں تم کرسکتے ہو‘لیکن اگر اس عمل سے غرض ٹھنڈک (اور سکون) حاصل کرنا ہو،اور پانی حلق میں چلاجائے تو تمہارے اوپر قضا واجب ہے اور اگر تم نے بھول کر نگل لیا تو تم پر قضا واجب نہیں ۔

سوال: کیا میں اپنا سرپانی میں ڈبو سکتا ہوں جب کہ پانی حلق میں نہ جانے کا اطمینان ہو؟

جواب: ہاں تم یہ کام کرسکتے ہو اگرچہ اس کام میں کراہت شدیدہ ہے ۔

۳ (جان بوجھ کر خدا اور رسول وآئمہ معصومین علیہ السلام کی طرف جھوٹ کی نسبت دینا)

۴ عمداً جنسی فعل(یا مقاربت )آگے یا پیچھے کے حصہ میں انجام دینا فاعل ہویا مفعول ہو ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 next