آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ سوم)



جواب: اگر کرایہ دار نے اس کی حفاظت میں کسی قسم کی کو تا ہی نہ کی ہو اور اس کے گر نے کاسبب کر ایہ دار کی لا پر واہی نہ ہو تو پھر کرا یہ دار ذمہ دار نہیں ہوگا ۔

سوال: اگر کسی انسان نے اپنی گاڑی کسی کرایہ دار کو کر ایہ پر دی ہو تو ؟

جواب: کام کی نو عیت معین کرنا وا جب ہے کہ کیا اس گاڑی کو سواری کے وا سطے یا ہر دو کا م کے لئے اس کو کرایہ پر لیا گیا ہے اور اس طرح باقی تمام چیزوں میں اس کی منفعت کی نو عیت معین ہو نی چا ہئے ۔

سوال: اور جب اس گاڑی کو ایسے جا نور کا گو شت لے جا نے کے لئے کرایہ پر لیا گیا ہو کہ جو غیر شر عی طریقہ سے ذبح کیا گیا ہو تا کہ جو اس کو حلا ل سمجھتے ہیں ان کو بیچا جائے ؟

جواب: میں نے آپ کو پہلے بتا یا کہ شراب بیچنے کے لئے جگہ کو کر ایہ پر دینا صحیح نہیں ہے یہ بھی اس طر ح ہے لہٰذا ایسے کا موں کے لئے کرایہ پر دنیا صحیح نہیں ہے ۔

سوال: اگر کسی ما لک نے کسی کو و کیل بنایا کہ وہ کچھ لو گوں کو کا م کرنے کے لئے معین مزدوری پر لا ئے و کیل نے ان کو اس سے کم مزدو ری پر طے کیا کہ جتنی مالک نے معین کی تھی ؟

جواب: وکیل پر زیادہ اجرت لینا حرام ہے اور اس پر واجب ہے کہ وہ مالک کو واپس دے ۔

سوال: اگر مالک کسی کو اپنے گھر کو رنگ کر نے پر مقرر کرے اور رنگ کی نو عیت اور (کو نسی قسم کا رنگ کرنا ہے ) معین کرے ،اور رنگ ریز نے کسی دوسرے رنگ سے گھر کو رنگا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: رنگ ریز اپنی اجرت کا قطعاً مستحق نہیں ہے ۔

سوال: میں آپ سے پگڑی کے بارے میں سوال کرنا چا ہتا ہوں ؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next