آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ سوم)



(۷) نمک سے کھا نے کی ابتدا اور اختتام کرنا ۔

(۸) کھا نے سے پہلے پھلوں کا دھو نا ۔

(۹) جب تک بھو ک نہ لگے اس وقت تک نہ کھا نا ۔

(۱۰) گر م کھا نا نہ کھا نا ۔

(۱۱) کھا نے اور پانی میں نہ پھو نکنا ۔

(۱۲) جو پھل چھلکے سمیت کھائے جا تے ہیں ان کا چھلکا نہ اتارانا ۔

(۱۳) پھل کو اس کے کا مل کھا نے سے پہلے نہ پھینکنا ۔

(۱۴) کھا تے وقت لو گوں کے چہروں پر نگاہ نہ کرنا ۔

(۱۵) میزبان کا مہمان سے پہلے کھا نا شروع کرنا اور سب کے بعد ختم کرنا ۔

(۱۶) رو غنی کھا نوں پر پانی نہ پینا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next