آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ سوم)



سوال : اور جو حا ملہ ہے اس کی عدت کتنے روز ہے ؟

جواب : اس کی عدت و ضع حمل تک ہے چا ہے یہ و ضع حمل کامل ہو یا سا قط ہو جائے ۔

سوال : اگر طلا ق کے بعد و ضع حمل ایک دن میں ہو جائے تو کیا اس ولادت کے سا تھ عدت کی مدت ختم ہو جا ئے گی۔؟

جواب : ہاں ۔ یہاں تک کہ ولا دت طلاق کے ایک دن بعد نہیں بلکہ ایک گھنٹے کے بعد ہی کیوں نہ ہو لیکن شر ط ہے کہ بچہ اس کے شوہر کا ہو کہ جس نے طلاق دی ہے مثلاً زنا کا نہ ہو ۔

سوال : اور کیا جو عورت متعہ میں تھی اس کی عدت اس کے شوہر کی جدائی کے بعد ہے؟

جواب : اگر وہ بالغہ مد خو لہ ہو ، یائسہ اور حا ملہ نہ ہو تو اس کی عدت (دو حیض ہے )کا مل ہے جس کو حیض آتا ہو اور جس کو کسی مرض یا عذر کی بنا پر حیض نہ آتا ہو تو اس کی عدت پینتالیس (۴۵)روز ہے ۔

میرے والد نے مزید فرمایا کہ مرد کے ہاتھ میں طلاق ہے اور اس کی دو قسمیں ہیں:

 

(۱)با ئن (۲)رجعی

طلا ق بائن :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next