آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ سوم)



(۲) ہر وہ چیز کہ جو انسان کو ضرر پہنچاتی ہو ایسا ضرر کہ جو بہت زیادہ ہو جیسے ہلا کت و غیرہ جیسے قاتل قسم کے زہر اور ان کی طرح دو سری چیزیں یہ تمہارے پہلے سوال متعلق تھا ۔

لیکن تمہارے دو سرے سوال سے متعلق ”کھا نے کے مستحبات “ہیں پس کھا نے کے مستحبات ہیں لیکن کیا تم کو اس کے بیان کی ضر ورت ہے ؟

سوال : ذرا ان میں سے کچھ کو گنوائیے؟

جواب : سنو:

(۱) دو نوں ہا تھوں کا کھا نے سے پہلے دھو نا ۔

(۲) کھا نے کی ابتدابسم اللہ سے کرنا ۔

(۳) دا ہنے ہاتھ سے کھا نا ۔

(۴) خو ب چبا کر کھا نا ۔

(۵) چھوٹا لقمہ اٹھا نا ۔

(۶) دستر خوان پر دیر تک بیٹھنا اور کھا نے میں طول دینا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next