آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ سوم)



سوال : لبہ کیا ہے ؟

جواب : لبہ وہ گہری جگہ ہے کہ جو سینہ سے اوپر واقع ہے اور گردن سے ملی ہو تی ہے ۔

سوال : اب میں نے پہچان لیا کہ کس طرح بھیڑ ،بکری گائے ، مر غ اور کبو تر و غیرہ کو ذبح کرتے ہیں اور اونٹ کا نحر کرنا بھی معلوم ہو گیا ؟

جواب : جب تم کو یہ معلوم ہو گیا کہ حیوانات مثل بھیڑ ،بکری گائے ، مر غ اور کبو تر و غیرہ کوکس طرح ذبح کرنا چا ہئے ہو تو اس بناپر ان حیوانات کا گوشت تم پر حلال ہو گیا پس ضروری ہے کہ حیوانات کے ذبح کرنے میں چند شر طیں ہیں ان کو بھی یاد کر لو اور وہ یہ ہیں:

(۱)ذبح کرنے والا مسلمان ہو ،مرد ہو ، یا عورت ، یا بچہ میز ہو ، پس کا فر کا ذبیجہ حلال نہیں ہے (یہاں تک کہ اہل کتاب کا ذبیحہ بھی حلال نہیں )

(۲)حتی الا مکان ذبح کرنے والے کے پاس لو ہے کا ہتھیار ہو ا گر لو ہے کی چیز نہ ہو تو پھر تا نبا ، پیتل یا شیشہ یا پتھر کی تیز چیز سے اس طرح ذبح کرے کہ جو چار وں رگوں کو کاٹ دے ۔

سوال : اسٹیل کی بنی چھریوں سے ذبح کرنا کیسا ہے؟

جواب : اسٹیل(کروم)کا بنتاہے اور ایک دوسرا مادہ لو ہے کے علاوہ ہو تا ہے ۔پس اس سے ذبح کرنا اشکال ہے ۔

(۳) ذبیحہ (حیوان) قبلہ رخ ہو نا چا ہئے اور جب وہ کھڑا ہو یا بیٹھا ہو تو بد ن کا اگلا حصہ چہرہ ،دونوں ہاتھ،پیر اور پیٹ قبلہ کے رخ ہو نگے جیسے نماز کی حالت میں انسان قبلہ رخ کھڑا یا بیٹھا ہے ۔لیکن اگر ذبیحہ زمین پر لیٹا ہوا ہو تو قبلہ کی طرف اس کا پیٹ اور نر خر ہ ہو گا ۔

سوال : اگر ذبح کے وقت ذبیحہ قبلہ کی طرف نہ ہو تو ؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next