آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ سوم)



سوال : اور اگر عر بی میں ممکن نہ ہو ؟

جواب: دو سری زبانوں میں عقد جاری کر سکتا ہے اور جہا ں تک ممکن ہو ا یسے الفاظ استعمال کرے جو عر بی الفاظ سے ملتے جلتے ہوں ورنہ کسی ایسے شخص کو و کیل بنائیں کہ جو عربی زبان میں صیغہ جاری کر سکے ۔

(۶) عقد پڑھنے والا با لغ و عا قل ہو ۔

میرے والد نے فرمایا!جب یہ تمام شرائط پوری ہو جائیں تو اس وقت عقد صحیح ہو جا تا ہے اور عقد کے بعد زو جہ شو ہر پر مبا شرت کے لئے حلال ہو جا تی ہے ۔

سوال : کیا رخصتی سے پہلے بھی مباشرت حلال ہے ؟

جواب: ہاں !عقد کے ذریعہ زو جہ شوہر پر حلال ہو تی ہے ۔ لیکن اس سے پہلے تمہارے لئے جا ننا ضروری ہے کہ با لغ رشید ہ اور با کر ہ عو رت کا عقد اس کے باپ یا دادا کی اجازت کے سا تھ صحیح ہے (اگر چہ وہ اپنی زند گی میں مستقل ہی کیوں نہ ہو)

سوال : جو با کر ہ نہیں ہے اس کا کیا حکم ہے ؟

جواب: اس کو حق ہے کہ وہ اپنا عقد خو د کرے وہ اپنی زند گی میں مستقل طور پر دخل رکھتی ہے ۔

سوال : اگر کسی مرد نے کسی عورت سے اس بنا پر عقد کیا کہ وہ باکرہ ہے لیکن شادی کے بعد معلوم ہوا کہ وہ با کرہ نہیں ہے ؟

جواب تو وہ مرد عقد فسخ کرسکتا ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next