آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ سوم)



جواب : ہاں!مرد و عورت دونوں کے لئےکنوارہ پن مکروہ ہے ۔بہت سی احادیث ایسی ہیں جو عورت کو شادی کرنے کی دعو ت دیتی ہیں اور اس پر رغبت دلاتی ہیں ۔

امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے عورتوں کو اس بات سے منع کیا ہے کہ وہ اپنے نفوس کو شادی کرنے سے نہ بچائیں ،بلکہ اکثر احا دیث اس بات کی طر ف دعوت دیتی ہیں کہ لڑکی کی شادی کرنے میں جلدی کرو اس میں تا خیر نہ کرو ۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا :

”من بر کۃ المراة سر عۃ تزو یجہا “

”بر کت والی عورت وہ ہے جس کی جلدی شادی ہو جائے “

سوال : شادی میں جلدی کرنا اچھا اور بہتر ہے لیکن اباجان شادی کرنا بہت سخت ہے ، ایک جوان کہا ں سے اتنا مال لائے کہ شادی کرے اور شادی کے لئے یہ چا ہئے وہ چا ہئے ؟

جواب: اسلام شادی میں کم خرچ کرنے اور اس میں کم زحمات اٹھا نے کی دعوت دیتا ہے ۔

سوال : کیا اسلام کم زحمتوں کی دعوت دیتا ہے ؟

جواب : ہاں اسلام شادی میں کم زحمات اور تکلفات اٹھا نے کی دعو ت دیتا ہے ۔

سوال : حق مہر کی مقدار تو اتنی زیادہ ہو تی ہے کہ جس کی بہت سے لو گ شکا یت کرتے ہیں؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next