آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ سوم)



سوال : اور کسی کافر کے ہا تھ میں دیکھو ں اور معلوم نہ ہو کہ اس کا فر نے اس مچھلی کو پانی سے با ہر نکالا تو مری ہو ئی تھی یا زند ہ ، کیا میں اس کو تذ کیہ شدہ سمجھوں یا غیر تذ کیہ شدہ ؟

جواب : تم کہو کہ یہ غیر تذ کیہ شدہ ہے ۔

مزید یہ کہ اگر تم کو کو ئی بتائے کہ یہ تذ کیہ شدہ ہے تو اس کا گو شت کھانا تمہارے لئے حلال نہیں ہے مگر یہ کہ تم کو معلوم ہوکہ اس نے پانی سے اس کے مرنے سے پہلے نکالا ہے یا پانی سے با ہر پکڑا ہے حا لا نکہ وہ زندہ تھی یا جال میں داخل ہوکر مری ہے یا اس کا رکا وٹ میں آکر مری ہے کہ جو مچھلی پکڑنے کے لئے بنائی گئی تھی ۔

سوال : اگر شکاری پانی میں زہر ملادے مچھلی اس کو کھا کر بیہو ش ہو جائے اور تیر نے سے مجبور ہو کر پا نی پر ظاہر ہو جائے ؟

جواب : جب تم نے اس کو زند ہ پکڑ لیا تو اس کا گو شت کھا نا تمہارے لئے جائز ہے لیکن اگر اس سے پہلے مر جا ئے تو حرام ہو جائے گی ۔

سوال : اگر شکار ی مچھلی پکڑنے کے واسطے کو ئی رکا و ٹ کھڑی کردے یا جا ل ڈال دے پھر پا نی اس جال یا رکا و ٹ کا سو کھ جا ئے یا کم ہو جا ئے جز ر یا کسی دو سر ے اور سبب سے اور وہ مچھلی اس میں کر جائے ؟

جواب : اس کا گو شت کھا نا تم پر حلال ہے ۔

سوال : شکاری مچھلی کو پا نی سے زندہ نکالتا ہے پھر اس کا پیٹ چیر تا ہے یا اس کے سر پر چوٹ مارتا ہے اور وہ مر جا تی ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب : اس کا گو شت تمہارے لئے کھا نا حلا ل ہے اس لئے کہ یہ شر ط نہیں ہے کہ مچھلی پا نی سے زندہ نکلے اور وہ کو د مرے پس تمہارے لئے اس کا گوشت کھا نا حلال ہے چا ہے اس کو ٹکڑے کر کے یا بھون کر یا کسی اور طر یقہ سے مارا جائے ۔

سوال : اس سے جو خون خارج ہو تا ہے کیا اس کے بھو ننے سے پہلے اس کا پاک کرنا ضر وری ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next