آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ سوم)



معلی بن حنیس کہتے ہیں کہ ایک رات امام جعفر صادق علیہ السلام گھر سے باہر نکلے اس وقت بارش ہو رہی تھی اور آپ کا ارادہ ظلۃ بنی سا عدہ (ایک مقام و محلہ کا نام )کی طر ف جا نے کا تھا ،پس میں بھی آپ کے پیچھے چل دیا ۔ راستہ میں کو ئی چیز آپ کے پاس سے گر گئی تو آپ نے فرمایا

”بسم اللہ اللہم رد علینا “

پالنے والے اس گری ہو ئی چیز کو ہم کو واپس دے دے ،

تو معلیٰ کہتے ہیں میں آگے بڑھا آپ کو سلام کیا ۔

آپ نے فرمایا :

تم معلیٰ؟

میں نے کہا:

ہاں ، میں آپ پر فدا ہو جاؤں ۔

تو آپ نے مجھ سے فرمایا ذرا اپنا ہاتھ بڑھاؤ اگر تمہیں کوئی چیز ملے تو مجھے دیدو ۔

معلیٰ کہتے ہیں وہ روٹی کا ٹکڑا تھا جب میں نے اٹھا کر آپ کو دیا آپ نے اس کو رو ٹی کی تھیلی میں رکھا، جب میں نے روٹی کی تھیلی کودیکھا تو میں نے کہا آپ پر فدا ہو جاؤں کیا اس کو آپ سے لے کر میں اٹھا لوں ؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next