بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



آٹھواں باب:

بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ

 

1_ صفوي:

الف) صفويوں كا ظہور:

آيا صفوى خاندان عرب تھے يا تركى يا كردى يا ايرانى _ اس حوالے سے محققين ميں اختلاف نظر ہے  _ (1) اس خاندان ÙƒÛ’ سب سے پہلے فرد شيخ صفى الدين اردبيلى (735_ 650 قمري) جو كہ ايران ÙƒÛ’ بزرگ مشائخ اور عرفاء ميں سے تھے  _ اپنے مرشد كى جستجو ميں شيخ زاہد گيلانى كى خدمت ميں حاضر ہوئے اور انكے مقرب قرار پائے پھر انكى وفات ÙƒÛ’ بعد طريقت زاہد يہ ÙƒÛ’ رئيس بنے  _ (2) شيخ صفى الدين كا مقام معنويت بڑى اہميت كا حامل تھا انہوں Ù†Û’ طريقت ÙƒÛ’ اس لباس ميں مذہب تشيع كى وسيع پيمانے پر نشر واشاعت كى يوں ان كى ذہانت اور زيركى وجہ سے يہ مسلك ايران ØŒ شام اور برصغير تك وسعت سے پھيلا _ (3)

شيخ صفى ÙƒÛ’ بعد انكے فرزند صدر الدين انكے جانشين بنے آرامگاہ بننے سے انكے پيروكاروں كى فعاليت بڑھي(4) ايلخانان ÙƒÛ’ بعد بتدريج اردبيل كى خانقاہ ÙƒÛ’ شيوخ سياسى كھيل ميں داخل ہوئے  _ اس ÙƒÛ’ بعد خواجہ على اور ابراہيم مقام خلافت پر پہنچے اسى دوران صفويوں كى تبليغى سرگرمياں جارى رہيں يہاں تك كہ سنہ 851 جنيد صفوى طريقت ÙƒÛ’ رئيس بنے  _

-----------------------------

1) ابن بزاز اردبيلى (درويش توكلى بن اسمعيل بزاز) صفوة الصفا مقدمہ و تصحيح غلامرضا طباطبائي _ تہران ص 70 حسين ابدال زاہدى ، سلسلہ النسب صفويہ ، تہران ، ايرانمہر 11_ 10 _

2)ابن بزاز_ سابقہ حوالہ فصول ششم ، ہفتم_

3)راجو سيورى ، ايران عصر صفوى ، ترجمہ كا ميز عزيزى ، تہران ، نشر مركز ص 8_

4) ابن بزاز، سابقہ حوالہ ص 983، 898_

 



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next