بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



2) كريتين پرايس ،تاريخ ہنراسلامى ، ترجمہ مسعود رجب نيا _ ص 175_ 173_

265

ہم اكبر كے دور ميں دوبارہ عہد مغليہ كے مصورى كے ابتدائي اساليب اور تصويرى موضوعات كو پلٹتا ہوا ديكھتے ہيں ،اكبر نے نئے شہر فتح پور ميں فن مصورى كا حكومتى سكول بنايا كہ جسميں ايرانى اساتذہ كے تحت سو سے زيادہ اہل فن حضرات كام كيا كرتے تھے(1)_ فن مصورى كے ماہرين كى جب حكومت سے سرپرستى ہوئي تو بتدريج انكى پينٹنگز اور تصويروں كى روش ميں تبديلى رونما ہوئي اور آہستہ آہستہ اس فن كاموضوع مختلف طريقوں اور رنگوں سے امراء اور دربار سے متعلقہ خواتين كى صورتوں كو نقش كرنا ہوگيا تھا _ اكبر كے دور كے مصورين ميں سے بساوان (2)_ بشن داس(3) اور عبدالصمد (4) قابل ذكر ہيں _

جہانگير ÙƒÛ’ دور ميں بھى يہى روش جارى رہي_ ليكن معمارى كى طرح فن مصورى كا عروج بھى شاہ جہاں ÙƒÛ’ دور ميں ہوا ØŒ منفرد رنگوں كا استعمال ØŒ ماڈل تيار كرنا اور اصل مناظر كى مانند سايہ بنانے ÙƒÛ’ كام كا بہت رواج ہوا _ دربار اور حكومتى محافل كى مجلل زندگى كو بہترين شكل Ùˆ صورت ÙƒÛ’ ساتھ نماياں كيا گيا جيسا كہ نيويارك ÙƒÛ’ ''ميڑوپولٹين'' ميوزيم ميں شاہ جہاں كى تمام شاہانہ شكوہ Ùˆ جلال ÙƒÛ’ ساتھ تخت طاووس، پر متمكن اور Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ پر سوار تصوير سے مشاہدہ كيا جاسكتا ہے  _ مشہور تين مصور ابوالحسن ØŒ ميرہاشم اور محمد نادر ثمرقندى تھے كہ جنہوں Ù†Û’ فن شبيہ نگارى ميں كمال كى حد تك تصوير كشى كى _ (5)

فن مصورى پر بعد ÙƒÛ’ ادوار ميں بالخصوص اورنگ زيب ÙƒÛ’ دور ميں زيادہ توجہ نہ دى گئي _ مغليہ عہد ÙƒÛ’ آخرى دور كى تصويريں دراصل گذشتہ رسم وروش ÙƒÛ’ مطابق ہيں ان ميں گذشتہ دور كى مانند جدت وانفراديت كا وجود نہيںہے  _ آخر ميں كہا جاسكتا ہے كہ اس دور ÙƒÛ’ باقى ماندہ آثار كا مشاہدہ بتاتا ہے كہ يہ تصويريں صرف

----------------------

1) م ، س ڈيمانڈ،سابقہ حوالہ ص 71_

2- Basawan

3- Bishendas

4) سابقہ حوالہ ص 72_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next