بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



1_ عالم اسلام ÙƒÛ’ جغرافيايى اور سياسى قلب ومركز يعنى فلسطين ميں صہيونزم اور اسلام دشمنى كا شگاف ڈالنا حالانكہ فلسطين اسلامى تاريخ كى ابتداء سے اب تك تين براعظموں ÙƒÛ’ ايشياء ØŒ افريقا اور يورپ ÙƒÛ’ باہمى ملاپ ÙƒÛ’ مقام پر ہميشہ اسلامى سرزمينوں سے جغرافيائي اور سياسى طور پر وابستہ رہا ہے  _

2_ دنيا سے عيسائيت و يہوديت كے ما بين تاريخى بحران (كہ جو بہت سے يہوديوں كى قتل وغارت اور نسلى تعصبات ، وغيرہ كے ہمراہ تھا ) كو عالم اسلام ميں منتقل كرنا اور اسے فلسطين ميں اسلام و يہودى بحران ميں

-------------------------

1) Nathan Birnbaum ( 1937-1964 ) 2) عبدالوہاب محمد المسيرى ، صہيونزم ، ترجمہ لواء رودبارى ، تہران ،ص 17_1_

298

تبديل كرنا ، يہ نقشہ انتہائي زيركى سے دائرہ عمل ميں لايا گيا اور يہ اس اعتبار سے قابل اہميت ہے كہ ايك جملہ ميں اسكى تعبير كريں تو يہ ايك تاريخى سودا ہے كہ جس ميں طے شدہ ايك امر يہ تھا كہ يہوديوں كا حضرت عيسى (ع) كے قتل كے جرم سے برى الذمہ ہونا تھا _

3_ نسلى تعصبات اور انتہا پسندى ميں پڑے ہوئے يہوديوں كى ديرينہ آروز يعنى فلسطين ميں ايك يہودى حكومت كا قيام دائرہ عمل ميں لانا _ (1)

مغربى استعمار گر طاقتوں Ù†Û’ ايك طرف اپنى جديد ترقى يافتہ ٹيكنالوجى ÙƒÛ’ بناء پر سارے عالم اسلام پر اپنا تسلط جمايا اور دوسرى طرف سے ثقافتى سطح پر حملوں ÙƒÛ’ ذريعے مسلمانوں كى روحانى شخصيت كو تبديل ØŒ نظرياتى سطح پر كمزور اور انكے وجود ميں دينى عقائد كى جڑوں كوكمزور كيا اور آخر كار صہيونزم كو وجود ميں لاكر مسلمانوں پر تباہ كن جنگ مسلط كردى كہ جو ممكن ہے سالہا سال كى طولانى مدت تك جارى رہے  _ اس جنگ Ù†Û’ آدھى صدى سے زيادہ عرصہ تك جارى رہنے كى وجہ سے مسلمانوں ÙƒÛ’ عظيم سرمايوں كو Ù†Ú¯Ù„ ليا ہے  _

مجموعى طور پر پاپائے اعظم ÙƒÛ’ قديم وجديد مخالفين اگر مقام عمل ميں اسكے اورويٹيكن ÙƒÛ’ پيروكاروں ÙƒÛ’ ساتھ كسى بات پر اتفاق نظر ركھتے ہيں تووہ صہيونيوں ÙƒÛ’ ذريعے فلسطين پر قبضہ ہے  _ البتہ مشرق، مشرق وسطى اور عرب ممالك ÙƒÛ’ عيسائي اس كليہ وقاعدہ سے جدا نہيںہيں _ اسى بناء پر كہا جاسكتا ہے كہ خود دين عيسائيت كہ تجويز يہ نہ تھى بلكہ اس صليبى نظريہ كا بنيادى سبب مغربى صليبى روش ہے كہ جورومى تہذيب سے متاثر ہے  _ اور يہى لوگ تھے كہ جنہوں Ù†Û’ قيصر روم كى نيابت ميں گيارہويں سے تيرہويں صدى عيسوى تك دہشتناك جنگيں كيں _ اور يہ نسطورى عيسائي ØŒ فلسطينى اور شامى عيسائي نہيں تھے  _

آج اہل مغرب جو كچھ بھى عيسائيت كے عنوان سے پيش كر رہے ہيں وہ قديم روم كى آمرانہ تہذيب ہے جس پرعيسائيت كى قلعى چڑھى ہوئي ہے وہ رومى لوگ جو ايك زمانہ ميں حضرت عيسى (ع) كو صليب پر قتل (2)اور



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next