بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



مجموعاً كہاجاسكتا ہے كہ دنيا ايك چھوٹى سى كالونى ميں بدل رہى ہے  _ دنيا ÙƒÛ’ كسى گوشہ ميں ايك معمولى سا مسئلہ فورا سارى دنيا ÙƒÛ’ مختلف نقاط ميں نشر ہوجا تا اہے اس دنيا ميں ممالك اب مكڑى ÙƒÛ’ جالے كى طرح باہم متصل اور پيوست ہيں كہ انٹر نيٹ ÙƒÛ’ چينل Ù†Û’ بھى دنيا كو اس شكل ميں لانے ميں بہت زيادہ تعاون كيا ہے تاكہ پورى دنيا ميں ايك ہى تہذيب تشكيل پاياجائے  _ (1)

انكے مد مقابل ديگر اہل نظر لوگوں ÙƒÛ’ خيال ÙƒÛ’ مطابق عالمگيريت ايك سازش اور منصوبہ ہے كہ جسے ترقى يافتہ ممالك Ù†Û’ لاگو كيا ہے تاكہ زيادہ سے زيادہ ترقى پذير ممالك يا پس ماندہ ممالك كو لوٹ ليں _انكے نظريہ ÙƒÛ’ مطابق عالمگيريت فقط تيسرى دنيا ÙƒÛ’ نقصان ميں ہے  _ كيونكہ جب حكومتوں كى حد بندياں اور حكومتوں كا كسٹم ÙƒÛ’ قوانين اورقيمتوں پر كنٹرول ختم ہوجائے تو ان ممالك كا اقتصاد بھى تباہ ہوجائے گااور وہ ترقى يافتہ ممالك ÙƒÛ’ احكام وقوانين ÙƒÛ’ غلام بن كر رہ جائيں Ú¯Û’  _

انہى اہل نظر ÙƒÛ’ ايك اور گروہ ÙƒÛ’ مطابق عالمگيريت ÙƒÛ’ منفى اثرات صرف ممالك كى اقتصاديات تك محدود نہيںہوتے بلكہ ان استعمارى ممالك كى كوشش بھى ہے كہ اپنى تہذيب وكلچر كو ديگر ممالك پر لاگو كريں مثلاً امريكہ ہالى ووڈ كى فلموں كى صورت ميں كوشش كر رہا ہے كہ امريكى كلچر اور طرز زندگى كو عالمى سطح تك پھيلائے اسى لئے بعض عالمگيريت كو امريكى ہونے ÙƒÛ’ مترادف سمجھتے ہيں _ ڈيموكريسى اور ليبرل اقدار ÙƒÛ’ پرچم تلے ايك سياسى اور ماڈل حكومتى نظام كى ترويج ايك اور مشكل ہے كہ جو تيسرى دنيا ÙƒÛ’ ممالك كى خودمختارى كو كمزور كرنے ميں اپنا كردار ادا كر رہى ہے  _ مغربى ممالك اس قسم ÙƒÛ’ نظام حكومت كى ترويج سے اس كوشش ميں ہيں كہ پورى دنيا ÙƒÛ’ ممالك (بالخصوص مشرق وسطى ÙƒÛ’ ممالك) كى حكومتوں كو اپنے پسنديدہ طرز حكومت سے

---------------------------

1) اس كے بارے ميں زيادہ مطالعہ كيلئے رجوع كريں ، احمد گل محمدى ، جہانى شدن ہويت ، تہران_

286

مطابقت ديں _ا س مقصد ÙƒÛ’ پيش نظر وہ ہر قسم ÙƒÛ’ اقدام سے دريغ نہيں كر رہے ہيں لہذا عالمگيريت كمزور ممالك كى حكومتوں ÙƒÛ’ حالات اور سسٹم كو روز بروز تيزى سے تباہ كر رہى ہے او ريہ چيز فقط ترقى يافتہ ممالك كےلئے سود مند ہے  _ (1)

مجموعى طور پر كہاجاسكتا ہے كہ اگرچہ قديم استعمار كا دور ختم ہوچكا ہے اور تحت تسلط ممالك خودمختار ہوچكے ہيں ليكن جو صورت اب سامنے آرہى ہے وہ قديم استعمار سے كئي درجے زيادہ پيچيدہ اور مستحكم انداز سے اپنا كام كر رہى ہے  _ جديد استعمار مختلف زاويوںسے اس كوشش ميں ہے كہ ديگر ممالك پر اپنا نفوذ بڑھا كر ان ممالك سے فكرى اور مادى ثروت كو نكالنے ÙƒÛ’ راستے بنائے كہ جو گذشتہ ادوار سے كہيں زيادہ خطرناك اور تباہ كن ہے  _

 

2_مشرق شناسي

عہد حاضر ميں مطالعہ كيلئے ايك اہم سبجيكٹSubject مشرق شناسى ہے  _ اس حوالے سے كام كرنے والے مغربى دانشوروں كا دعوى ہے كہ مشرق ÙƒÛ’ بارے ميں واقعيت پر مبنى تحقيقات ÙƒÛ’ ساتھ انہوںنے اہل مشرق كو بہت سے مخفى نكات اور زاويوںسے آگاہ كيا ہے جن سے اہل مشرق بذات خود آگاہ ہونے كى استعداد نہيں ركھتے تھے  _ ماركسس بھى سمجھتا تھا كہ اہل مشرق ميں اپنے آپ كو اور اپنى صلاحيتوں كو كھولنے اور نماياں كرنے كى استعداد نہيں ہے  _ لہذا اس بارے ميں ان سے تعاون كياجانا چاہئے  _



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next