بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



سنہ 996 قمرى ميں عباس ميرزا تخت شاہى پر متمكن ہوا اس Ù†Û’ بھى اپنى اصلاحات كا ايسا جلوہ دكھا يا كہ يورپ ÙƒÛ’ بادشاہوں اور پاپا Û’ روم Ù†Û’ بھى اپنے سفيروں كو اس ÙƒÛ’ دربار ميں بھيجا (1) شاہ عباس Ù†Û’ اپنى حكومت ÙƒÛ’ ابتدائي ايام ميں قزلباشوں كى مختلف جماعتوں كى گروہ بندى كا مشاہدہ كياوہ سمجھتا تھا كہ اس سے پہلے كہ اسكا اقتدار انكى سازشوں كى نذر ہو انكى سركشى كو ختم كريا جائے  _ لہذا اس Ù†Û’ قزلباشوں كى جگہ فوج ميں جارجين، چركس اور آرمينين اقوام ÙƒÛ’ دستوں كو داخل كيا جسكى بناء پر ايك منظم فوج تشكيل پائي كہ جسے اس Ù†Û’ يورپى فوجى تكنيك بالخصوص چارلى برادران كى فوجى تربيت اور بارودى اسلحہ اور توپخانہ سے آراستہ كيا _ فوج ÙƒÛ’ ذريعے قزلباشوں كو پر قابوپايا _ امن بحال كيا اور حكومت كى اقتصادى صورت حال كو درست كيا _

شاہ عباس تجارت بالخصوص بيرونى تجارت كو بہت زيادہ اہميت ديتا تھا(2) اس Ù†Û’ يورپى حكومتوں ÙƒÛ’ ساتھ تعلقات بڑھائے ØŒ يورپى ممالك ميں اسكے سفيروں كى بڑى تعداد اسكے وسيع اقدامات كى عكاسى كرتى ہے  _ ان اقدامات ÙƒÛ’ ثمرات كى بناء پرجان چارڈن ( فرانسيسى سياح) Ù†Û’ ايران كى سياحت ÙƒÛ’ بعد كہاتھا كہ اس عظيم بادشاہ كى وفات سے ايران كى رونق اورفلاح Ùˆ بہبود بھى ختم ہوگئي(3)

سال 1038 قمرى ميں شاہ كى شاہزادوں ÙƒÛ’ قتل اور انہيں حرم ميں محبوس كرنے كى سياست ÙƒÛ’ باعث صفوى دربار ايسے تجربہ كار لوگوں سے محروم ہوگيا جو شاہ عباس كى پاليسوں كوجارى ركھ سكتے تھے  _ شاہ عباس ÙƒÛ’ بعد شاہ صفى Ù†Û’ قدرت كى باگ ڈور سنبھالي، اس ÙƒÛ’ زمانہ اقتدار ميں ولايات ممالك كو ولايات خاصہ ميں تبديل كرنے كى سياست ( صوبوں ÙƒÛ’ اختيارات كى تقليل) وسعت اختيار كر گئي اس سياست كو عباس

-------------------------

1) نصراللہ فلسفى ، زندگانى شاہ عباس تہران ، انتشارات علمى ج 4 ص 5 ص 1271 _ 1325_

2) سيورى ، سابقہ حوالہ ص 99_

3) سيوري، درباب صفويان ،تہران ص 168_

4) محمد يوسف والہ قزوينى اصفہاني، ايران در زمان شاہ صفى و شاہ عباس دوم ، تہران انجمن آثار و مفاخر فرہنگي_ ص 15_ 313_ 51_ 35_

اول نے درآمدات بڑھانے اور ملك كے دفاعى سسٹم كو مضبوط كرنے كيلئے شروع كيا تھا ،ليكن شاہ صفى كے دور ميں اس سے ملك كے دفاعى شعبہ كو نقصان ہوا اور خاندان امامقلى خان كہ جس نے اس حوالے سے بہت سے خدمات انجام ديں تھيں مكمل طور پر ختم ہوگيا (1) شاہ عباس دوم جو كہ شاہ صفى كا جانشين تھا وہ بھى ملك كے خراب حالات كو زيادہ بہتر نہ كرسكا اگر چہ اس نے اپنى بادشاہت كى سرحدوں كو ہر قسم كے حملے سے بچائے ركھا اور سال 1058 ميں قندھار كو تيموريوں سے واپس لے ليا _

شاہ سليمان كے اقتدار تك پہنچنے سے صفوى سلسلہ كے زوال كا دور شروع ہوا اس دور ميں علماء كا ملك كے سياسى اور مذہبى امور ميں نفوذ تيزى سے بڑھا ليكن صفوى اقتدار شاہ سلطان حسين كے دور ميں مكمل طور پر ضعف كا شكار ہوا جو كہ ايك كمزور شخصيت كا حامل تھا اور ملك كے امور سے لا پرواہ تھا _ اس زمانہ ميں قندھار كے افغان لوگ جو كہ صفويوں كے تسلط كو پسند نہيں كرتے تھے ايران پر حملہ آور ہوئے اور سنہ 1135 قمرى ميں اصفہان پر قبضہ كركے صفوى سلسلہ كے اقتدار كو ختم كرديا(2)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next