بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



مغليہ عہد ميں كپڑا بننے كا كام ہندوستانيوں ÙƒÛ’ اس كام ميں ديرينہ تجربہ كى بناء پر اسى ہندى طرز Ùˆ اسلوب پر Ú†Ù„ رہا تھا _ انواع واقسام ÙƒÛ’ كپڑے مثلاً ململ ØŒ سوتى اور زرين ريشم كپڑا بننے ÙƒÛ’ مشہور مراكز مثلاً لاہور ØŒ دكن اور احمد آباد ميں تھے اورخوبصورت ہندى ساڑھياں اور شاليں دنيا ÙƒÛ’ بہترين ملبوسات تھے كہ جو پورى دنيا ميں بھيجے جاتے تھے  _ (2)

------------------------

1) م _ س ، ڈيمانڈ ،سابقہ حوالہ ، ص 75_ 274_

2)سابقہ حوالہ ، ص 255_ 254_

           269

نواں باب:

اسلامى تہذيب و تمدن كے جمود اور زوال كے آخرى اسباب

 

1) استعمار قديم و جديد:

استعمار قديم

اسلامى تہذيب Ùˆ تمدن ÙƒÛ’ جمود ÙƒÛ’ بہت سے اسباب وعوامل ميں سے آخرى ''استعمار'' ہے  _ اس مختصر سى گفتگو ميں ہمارى كوشش يہى ہے كہ كلمہ استعمار كى مناسب تعريف اور اسكے وجود ميں آنے ÙƒÛ’ اسباب كا جائزہ ليتے ہوئے اسلامى ممالك ÙƒÛ’ اسكے تحت آنے كى تاريخ پر بحث كريں اور اسلامى تہذيب وتمدن پر اسكى وجہ سے جواثرات اور نتائج حاصل ہوئے ہيں ØŒ انكاتجزيہ كريں _

 

استعمار كا مفہوم اور تاريخ

لفظ استعمار كا لغوى معنى آباد كرنا ہے  _ ليكن سياسى اصطلاح ميں اس سے مراد كسى گروہ كى دوسرے لوگوں يا كسى اور سرزمين پر حاكميت ہے  _ ايك اور تعريف ÙƒÛ’ مطابق يہ ايك سياسى اور اقتصادى مسئلہ ہے جو سنہ 1500Ø¡ سے شروع ہوا ØŒ اسى زمانہ سے بعض يورپى ممالك ÙƒÛ’ استعمار گر لوگوں Ù†Û’ دنيا ميں وسيع علاقوں كو دريافت كيا ØŒ وہاں سكونت اختيار كى اور وہاں سے فوائد حاصل كيے  _ جبكہ بعض اہل نظر ÙƒÛ’ نزديك استعمار كا مفہوم ان قديم ادوارسے متعلق ہے كہ جب قديم حكومتوں Ù†Û’ ÙƒÚ†Ú¾ ايسے اقدامات كيے مثلاً مصرى ØŒ يونانى اور پھر رومى حكومتوں Ù†Û’ اپنى سرزمين سے باہر چھاؤنياں يا مراكز قائم كيے كہ جنكا مقصد جنگ ØŒ تجارت اور اپنى تہذيب كا پھلنا پھولنا تھا اور يہ اقدامات استعمار كہلائے  _

كيمونسٹوں نے لفظ استعمار كى جگہ اسكے مشابہ لفظ ''امپريالزم '' كو عنوان بحث قرار ديا _ كلمہ امپريالزم در اصل اس حكومتى نظام كو كہا جاتا تھا جس ميں ايك باشكوہ حاكم دور و نزديك كى بہت سارى سرزمينوں پر حكومت كرے يا بالفاظ ديگر بادشاہت قائم كرے ليكن بعد ميں طاقتور ممالك كى ديگر ممالك پر ہر قسم كى بلا واسطہ يا بالواسطہ حكومت كو امپرياليزم سے تعبير كياجانے لگا _ (1)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next