بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



دينى مبلغين ميں صوفيا اور عرفا كرام نے مسلمان سپاہيوں اور تجار كى صورت ميں فاتحين كے ہمراہ اپنى خاص طريقت و منش كى بناء پر بہت سے ہندوستانيوں كو دائرہ اسلام ميں داخل كيا _

---------------------------

1) دانشنامہ جہان اسلام ، ج 1 ص 74 _73 ذيل ''بابريان '' ادبيات (منيب الرحمان)_

259

انہوں Ù†Û’ غزنوى دور ÙƒÛ’ بعد دور دراز ÙƒÛ’ علاقوں ميں مثلاً ہندوستان ÙƒÛ’ شمال ميں ايسا مقام اور حلقہ اثر بناليا تھا كہ وقت ÙƒÛ’ سلاطين اور امراء بھى انكا احترام كرنے ميں مجبور ہوتے تھے  _ مثلاً شيخ بھاء الدين زكريا ÙƒÛ’ دور ميں شہر ملتان برصغير ÙƒÛ’ مسلمانوں كا مركز تھا _ (1)

ہندوستان ÙƒÛ’ عرفان اور تصوف ÙƒÛ’ حوالے سے ايك قابل غور نكتہ يہ ہے كہ فارسى زبان عرفان وتصوف اكھٹے ہمسفر رہے جس قدر فارسى زبان وسعت اختيار كر گئي عرفان Ùˆ تصوف Ù†Û’ بھى ترقى كى اور اسى طرح فارسى ÙƒÛ’ زوال ÙƒÛ’ ساتھ اس نظريہ كا حال بھى ويسا ہى ہوا، مجموعى طور پر برصغير ميں چار صوفى سلسلے ظاہر ہوئے  _ چشتيہ _ سہروورديہ ØŒ قادريہ اور نقشبنديہ_ (2)

ان سلسلوں كے اولياء اور اقطاب كے مقبرے لوگوں ميں احترام كے حامل تھے آج بھى ہر سال عرس كے ايام يعنى انكى وفات كے دن ہزاروںلوگ ان اولياء كے مزاروں پر اكھٹے ہوتے ہيں اور خاص انداز سے مراسم بجالاتے ہيں _ يہ چاروں سلسلے اپنا نسب حضرت على _كى ذات مبارك سے ملاتے ہيں _

سہرورديہ :جيسا كہ نام سے معلوم ہے كہ يہ سلسلہ شيخ شہاب الدين سہروردى سے منسوب ہے  _ شيخ بہاء الدين زكريا ملتانى (متوفى 666 قمري) كى سعى وكوشش سے برصغير ميں يہ سلسلہ پھيلا بالخصوص بنگالى علاقوں ميں اس سلسلہ كا بہت بڑا حلقہ اثر ہے  _ ہندوستان ميں اس سلسلہ ÙƒÛ’ مشہور اقطاب ميں سے معروف ايرانى شاعر فخرالدين عراقى قابل ذكر ہيں كہ جو شيخ زكريا ÙƒÛ’ داماد تھے  _

قادريہ:اس سلسلہ ÙƒÛ’ بانى عبدالقادر گيلانى (متوفى 561ہجرى قمري) تھے  _ ہندوستان ميں ا س سلسلہ ÙƒÛ’ سب سے پہلے خليفہ صفى الدين صوفى گيلانى تھے اور اس سلسلہ ÙƒÛ’ سب سے اہم خليفہ آٹھويں خليفہ ابوعبداللہ محمود غوث گيلانى تھے كہ جو (923 ہجرى قمرى )ميں ظہيرالدين بابر ÙƒÛ’ دور ميں شہر لاہور ميں فوت ہوئے  _

------------------------



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next