بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



5) تارچند، تاثير اسلام در فرہنگ ہند ، ترجمہ على سپرنيا ، عزالدين عثماني، تہران ص 331

266

ايرانى اور مركزى ايشيا ÙƒÛ’ اسلوب وآرٹ كا آميزہ نہ تھيں بلكہ پرانى روشوں كى ترقى ÙƒÛ’ ساتھ ساتھ اہل فن Ù†Û’ ہندوستانى جديد عناصر سے بھى الہام ليا اور ايك نئے اور خاص اسلوب كى بنياد ركھي_ اگرچہ مسلمانوں (ترك وايراني) كى طاقت ÙƒÛ’ غلبہ ÙƒÛ’ پيش نظر ہندوستانى عناصر Ùˆ رواج وسيع پيمانے پر اس آرٹ كو متاثر نہ كرسكے  _ (1)

مغليہ سلاطين ÙƒÛ’ پسنديدہ فنون ميں سے ايك رسم الخط اور خوشنويسى بھى تھا _ حاكموں ÙƒÛ’ مذہبى عقائد كى بناء پر پسنديدگى Ùˆ توجہ ہميشہ اونچ نيچ كا شكار رہى _ بابر Ù†Û’ قرآن كو خوبصورت خط ميں لكھا اور كعبہ كو ہديہ كيا _ ہمايوں ÙƒÛ’ دور ميں ايرانى اساتذہ مثلاً خواجہ احمد مؤتمن قزوينى اور مير قاسم كى وجہ سے نسخ نويسى كا بہت زيادہ رواج ہوا _ شاہ جہان ÙƒÛ’ دور ميں مير عمار حسينى ÙƒÛ’ قتل ÙƒÛ’ بعد اسكے شاگرد آقا عبدالرشيد ØŒ سيد على تبريزى اور خواجہ عبدالباقى Ù†Û’ شاہ جہان ÙƒÛ’ ہنر پرور دبار سے ''جواہر قلم'' اور ''ياقوت رقم ''جيسے القابات حاصل كيے اور يہ سلسلہ اورنگ زيب ÙƒÛ’ آخرى دور تك جارى رہا _ وہ اپنے مذہبى عقائد اور رسم الخط اور خوشنويسى كى استعداد كى بناء پر خوشنويس حضرات كا بہت زيادہ حامى تھا اس فن ÙƒÛ’ عروج كا دور بھى يہى ہے  _ (2)

مغليہ دور ÙƒÛ’ ديگر فنون ميں سے قالين بننے اوركپڑا بننے كافن بھى تھا _ اس دور ميں قالين بنانے كى صنعت بھى مصورى كى مانند ايرانى رنگ Ùˆ روپ ركھتى تھي_ آگرہ ØŒ فتح پور اورلاہور ميں قالين بننے ÙƒÛ’ كارخانے موجود تھے كہ جہاں ايرانى شہروں كاشان، اصفہان، كرمان اور سبزوار ÙƒÛ’ اساتذہ ÙƒÛ’ ماتحت قالين بننے كا كام كيا جاتا تھا _ ايرانى پھولوں والے قالين يہاں آئڈيل قالين سمجھے جاتے تھے  _ ان قالينوں ميں سرخى مائل كليجى اور مالٹاى رنگ كا بہت زيادہ استعمال تھا _جے پور ÙƒÛ’ مہاراجہ ÙƒÛ’ قالينوں كا مجموعہ كہ جسے قالى اصفہان ہندى كانام دياگيا تھا اسى طرز كا تھا _

------------------------

1) سوامى آناند ، گومارا، مقدمہ اى بر ہنرمند ، ترجمہ امير حسين ذكر گو ، تہران ، ص 183_

2) على اصغر حكمت ، سرزمين ہند، انشتارات دانشگاہ تہران ، ص 8_ 126_

267

واشنگٹن ÙƒÛ’ قومى گيلرى اور مٹروپولٹين ÙƒÛ’ ميوزيم ميں موجود قالينوں كا مجموعہ شاہ جہاں ÙƒÛ’ دور ÙƒÛ’ خاص اسلوب كى عكاسى كر رہا ہے كہ جو ابھى تك يادگار رہ گئے ہيں ،بہرحال فنى طور پر اس فن كا عروج شاہ جہاں ÙƒÛ’ دور ميں تھا كيونكہ ہندوستانى قالين باف ايرانى اساتذہ سے بھى بہتر اور Ø¢Ú¯Û’ بڑھ Ú†ÙƒÛ’ تھے  _ اس بات كى تائيد ان قالينوں ميں بہت سى گرہيں ØŒ رنگ كا استعمال اور منفرد Ùˆ خوبصورت تصاوير كرتى ہيں _ (1)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next