بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



--------------------

1) غلام على آريا،سابقہ حوالہ ،ص 55_

2) عبدالحسين زرين كوب ، جستجو در تصوف ايران ، امير كبير ،ج 3 ،ص 71_

3) على بن عثمان ہجويرى ØŒ كشف المحجوب ØŒ وكوفسكى كى سعى سے  _ تہران ج 2 ص 19_18_

4) دانشنامہ ادب فارسي، زير نظر حسن انوشہ ، ج 4،بخش اول ص 273 ذيل امير خسرو دہلوي_

262

ہندوستان كے اسلامى ہنر و فنون

بنيادى طور پر برصغير ميں اسلامى فن پارے وہاں ÙƒÛ’ مقامى ہنر Ùˆ فنون سے مختلف تھے  _ ليكن مختلف اقسام ÙƒÛ’ اساليب ميں مقامى ہنر سے ربط پيدا كرليا تھا _جغرافيائي اور قومى اعتبارى سے مشترك ہونا اور وہاں كا خام مواد اور مقامى ہندى اساتذہ كى راہنمائي باعث بنى كہ عالم اسلام ميں مسلمانوں ÙƒÛ’ ہندوستانى طر ز وسبك ÙƒÛ’ فن پارے بھى سامنے آئے  _ا لبتہ برصغير ميںخالص اسلامى فنون ÙƒÛ’ بارے ميں گفتگو خاص اہميت كى حامل نہيں ہے  _

ان فنون ميں سے ايك معمارى ہے كہ جو مغليہ عہد ميں اپنے عروج كو پہنچى _ معمارى ايك اسلامى ہنر ہونے ÙƒÛ’ ناطے سے خاص خصوصيات كى حامل ہے اسى بناء پر اسلامى معمارى ايك ہنر ہونے ÙƒÛ’ ناطے تمام اسلامى مناطق ÙƒÛ’ فن معمارى سے مشابہت ركھتى ہے  _

بنيادى طور پر برصغير چند مختلف مراحل كا حامل ہے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next