بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



2) عباس رضوى ،سابقہ حوالہ ،ص 152_ 141_

3) دائرة المعارف بزرگ اسلامى ج 11 ذيل بختيار كاكى _ (غلامعلى آريا)_

261

خواجہ معين الدين ÙƒÛ’ مشہور ترين خليفوں ميں سے ايك خواجہ نظام الدين اولياء تھے وہ شہر ''بدايون'' ميں پيدا ہوئے انكے مريد حسن دھلوى كى كوشش سے انكے كلمات كتاب ''فوايد الفوائد'' ميں جمع كيے گئے وہ سال 663 قمرى Ù…Û’Úº انتقال فرماگئے  _ انكے عرس كى تقريبات ميں شركت كرنے كيلئے پورے ہندوستان سے لوگ دہلى ميں جمع ہوتے ہيں (1) ہندوستان اور اسلام ÙƒÛ’ ديگر مشہور عارف على بن عثمان ہجويرى ہيں كہ جنہيں داتا گنج بخش (داتا يعنى استاد) كا مشہور لقب ملا _ (2)

ہجويرى كو غزنہ ÙƒÛ’ گرد نواح ميں ہجوير علاقے كى طرف نسبت دى گئي ہے  _ انہوں Ù†Û’ طريقت Ùˆ عرفان ميں سب سے پہلى فارسى كتاب ''كشف المحجوب'' كو تحرير كيا _ اندازہ يہ ہے كہ آپ سال 450 سے 465 ÙƒÛ’ درميان ميں فوت ہوئے ہيں اور لاہور ميں دفن ہوئے  _ (3)

اس سلسلہ كى مشہور ترين شخصيت اور عظيم شاعر امير خسرو دہلوى تھے كہ شاعر ہونے ÙƒÛ’ ساتھ ساتھ ايك كامل عارف بھى تھے  _ امير خسرو شعر ميں شہاب الدين محمود بدايونى ÙƒÛ’ شاگرد تھے  _ اور تركى ØŒ فارسى اور ہندى زبان پر عبور ركھتے تھے  _ نيز موسيقى ميں بھى استاد تھے  _ مثنوى كہنے ميں نظامى ÙƒÛ’ تابع اور غزل ميں سعدى ÙƒÛ’ مريد تھے  _ وہ حقيقت ميں برصغير ÙƒÛ’ سب سے بڑے فارسى زبان ÙƒÛ’ شاعر شمار ہوتے تھے  _ انكى تاليفات مندرجہ ذيل ہيں :

 

1_ ديوان

2_ خمسہ كہ جسميں مطلع الانوار ، شيرين و خسرو ، مجنون و ليلى ، آئينہ اسكندرى اور ہشت بہشت شامل ہيں _

3 _ تاريخى حماسے مثلاً قران السعدين اور مفتاح الفتوح_ (4)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next