بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



-------------------------

1) جہانگير معينى علمداري،'' ملاحظاتى دربارہ طرح نظم امنيتى جديد در خاورميانہ '' فصلنامہ مطالعات خاورميانہ ش ، ش4، زمستان1380، ص 63، 68، 67 ،نيز رجوع كريں، بين اسدى ، حادثہ 11سيپتامبر و آثار آن بر موقعيت سياسى خليج فارس ، فصلنامہ مطالعات خاورميانہ ، س 9، ش 3 ، پائيز 1381 ص 52 _ 46_

2) محمد على ابطحى ، '' بررسى ابعاد تہاجم فرہنگى صہيونستى بہ جہان اسلام وعرب'' ، راہبرد ، ش 5، زمستان 1372 ، ص 60، فواد بن سيد عبدالرحمان رخاعي، نفوذ صہيونيسم بر رسانہ ہاى خبرى و سازمانہاى بين المللى '' ترجمہ حسين سر و قامت ،تہران ،ص 76_ 75_

305

تشكيل ميں مسلمانوں كى تہذيب اور ماضى واضح ہے اس تمدن كى يورپ، ايشيا اور شمالى افريقا ميں تاريخ اس حد تك مكمل اور وسيع ہے كہ كوئي بھى تہذيب يا ثقافت تاريخ ميں اس حدتك استوار نہيں رہا _ اس ثقافت اور تہذيب پر تكيہ كرنابلا شبہ ايك عظيم سرمايہ ہے كہ جو عالم اسلام ميں دينى اور قومى سطح پر اعتماد كى فضا كو مستحكم كرتا ہے اور اسے صہيونزم كے پست كلچر كے مقالے ميںمحفوظ ركھتاہے (1)

دوسرى طرف سے اسرائيلى حكومت ايك سرگردان اور آوارہ معاشرہ كى حيثت اختيار كرچكى ہے اس معاشرہ ميں عدم استحكام كامركز انكے قومى تشخيص ميں كسى ايك نمونہ پر متفق نہ ہونا ہے ،يہ معاشرہ بے پناہ تضادات ÙƒÛ’ ساتھ محض اقتصادى سسٹم اور بيرونى سياسى حمايت ÙƒÛ’ كى بناء پر اپنے وجود كو بحال ركھے ہوئے ہے حالانكہ اندرونى طور پر معاشرہ تزلزل كى كيفيت سے دو چار ہے  _ يہودى معاشرے ميں نسل پرستى كى پيچيدہ مشكل اپنى جگہ باقى ہے كہ جسكى بناء يہ قوم واضح طور پر تفريق اور امتيازى سلوك ÙƒÛ’ مختلف رويوںسے دوچار ہے يہى چيز اسكى بنيادوں كو كمزور كر رہى ہے (2)

اسلامى ممالك پر اہل مغرب ÙƒÛ’ استعمار كى بنيادى وجہ وہاں ÙƒÛ’ لوگوں ÙƒÛ’ دينى اور نظر ياتى اصول فراہم كرتے ہيں انكے مد مقابل عالم اسلام كو بھى چاہيے كہ وہ اسلام ØŒ اسلامى تہذيب اور اسلامى تشخص كى طرف لوٹ جائے اور صہيونزم ÙƒÛ’ ساتھ جنگ كو عربى جنگ كى بجائے اسلامى جنگ ÙƒÛ’ عنوان سے Ù„Û’ اور پھر صہيونزم اور عالمى استعمار كا مقابلہ كرے  _ (3)

------------------------

1) محمد على ابطحي، سابقہ حوالہ، ص 72_ 69_

2) اصغر افتخارى ، ابعاد اجتماعى برنامہ امنيتى اسرائيل، دستور كارى براى قرن بيست و يكم ،فصلنامہ مطالعات س 4_ ش 4، پائيز 1382، ص 8_ 6 نيز جامعہ شناسى سياسى اسرائيل ، تہران، مركز پوہشہاى علمى و مطالعات استراتيك خاورميانہ، 1280، ص 138_ 117 _

3) '' بيانات رہبر معظم انقلاب اسلامى ديدار شركت كنندگان در ھمايش جہان اسلام '' گفت گو ، س 17، ض 177، بہمن 1382، ص 18_ 14_

         



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70