بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



--------------------

1) ہوشنگ مہدوى ، سابقہ حوالہ ص 5_ 104_

2)رياض السلام ،تاريخ روابط ايران و ہند، ترجمہ محمد باقر آرام و عباسقلى خان ، تہران _

3) ہوشنگ مہدوي، سابقہ حوالہ ص 3، 23_

ايك سال ÙƒÛ’ بعد شاہ عباس Ù†Û’ انتھونى شررلى كو بادشاہ كى طرف سے دوستى ÙƒÛ’ خطوط ÙƒÛ’ ساتھ پايائے اعظم اور يورپ ÙƒÛ’ بادشاہوں مثلاً روم ÙƒÛ’ بادشاہ رودلف دوم فرانس ÙƒÛ’ بادشاہ آنري، ملكہ انگلستان اور وينس ÙƒÛ’ حاكم دوك توسكانى كى طرف بھيجا _ انتھونى كا مشن يہ تھا كہ وہ ان بادشاہوں كى مشتركہ دشمن عثمانيوں ÙƒÛ’ ساتھ جنگ ميں حمايت حاصل كرے  _

پرتگاليوں كے ساتھ انگريزوں كى رقابت كے سلسلہ ميں انتھونى جيكسن ماسكو كى كمپنى كے نمائندے كى حيثيت سے ايران آيا _ وہ ملكہ اليزبتھ كى طرف سے شاہ تھماسب كےلئے بہت سے خطوط لايا كہ جنكا مقصد تجارتى روابط برقرار كرنا تھا _ انگريزايسٹ انڈين كمپنى كے ذريعے سال 1024 قمرى ميں آہستہ آہستہ ايرانى بازاروں ميںداخل ہوئے وہ ايران ميں كپڑا لائے انہوں نے شيراز اور اصفہان ميں تجارت خانے قائم كيے اور شاہ عباس سے بہت سى سہوليات حاصل كيں _ شاہ عباس انگريزوں كى دريائي طاقت كو پرتگاليوں كے خلاف استعمال كرنا چاہتا تھا بالآخر امامقلى كى كوششوں سے انگريزوں ے مدد لى اور ہرمز كو پرتگاليوں كے چنگل سے آزاد كرواليا _ (1)

سال 1074 قمرى ميں ايران كے بعد يورپى حكومتوں كے ساتھ روابط ميں فرانسيسى لوگ ظاہر ہوئے ،كيپشن گروپ ايران ميں فعال ہوئے انہوں نے اصفہان ميں مراكز قائم كيے اور انگريزوں اوراہل ہالينڈ كى مانند انہوں نے بھى دربار سے سہوليات حاصل كيں (2) ايسٹ انڈيا انگريز كمپنى نے صفوى دور كے اختتام تك ايران ميں اپنے من پسند حقوق بحال ركھے صفويوں كے غير ملكى روابط كے حوالے سے كہا جاسكتا ہے كہ شاہ اسماعيل ، شاہ تھماسب اور شاہ عباس كبير جيسے حاكموں نے اپنے ملك كے استقلال اور دشمنوں كے مد مقابل اس كى حفاظت كيلئے بھر پور كوشش كى اور دو صديوں تك ايك مستحكم اور طاقتور حكومت كے ذريعے اپنے ملك كى سياسى اور قومى سرحدوں كا بھرپور دفاع كيا _

----------------------

1) راجر سيوري، سابقہ حوالہ ص 13_ 106_

2)عبدالحسين نوايي، روابط سياسى و اقتصادى ايران در دورہ صفويہ ،تہران فصل ہشتم_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next