بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



------------------------------

1) على اكبر ولايتى ، ايران ومسئلہ فلسطين برا ساس اسناد وزارت امور خارجہ(1937_1897 ء _1317_ 1315 قمرى )تہران ، دفتر نشر فرہنگ اسلامى ، 1376، ص 4_

2) جيسا كہ قرآن كريم كى تعبير ہے ... وما قتلوہ وماصلبوہ ولكن شبة لہم ... (نساء 157)

299

انہيں صليب پر آويزاں كرنے كيلئے صليب كندھوں پر اٹھائے ہوئے تھے  _انہوں Ù†Û’ صليبى جنگوں ميں اسى عظيم المرتبت شخصيت ÙƒÛ’ قصاص خون كى خاطر اسى صليب ÙƒÛ’ نشان ÙƒÛ’ ہمراہ مسلمانوں ÙƒÛ’ خلاف تلواريں چلائيں _ اور يہ دونوں اقدام ايك ہى سمت ميں تھے وہى مجموعى تاريخ اور مغرب ÙƒÛ’ مشرق ÙƒÛ’ مقابل آنے كى سمت ميں ØŒ وہى مشرق جس پروحى كا سورج طلوع ہوتا رہا ہے اور مغرب پر چمكتا رہا ہے  _ (1)

مشرق وسطى ميں صہيونيوں كى حكومت درست اس زمانہ ميں تشكيل پائي كہ جب مسلمان حكومتيں ضعف وناتوانى كا شكار تھيں بالخصوص عثمانى بادشاہت كہ جو اٹھارہ ويں صدى سے زوال كى طرف بڑھ رہى تھى ØŒ فلسطين پر قبضہ دراصل عالم اسلام ÙƒÛ’ پہلو پر خنجر مارنا تھا _ ان علاقوں ÙƒÛ’ باشندوں كو نكالنے كيلئے تين جنگيں ان پر مسلط كى گئيں كہ جنكى بناء كئي ميلين فلسطينى تباہ Ùˆ برباد ہوئے اور ان علاقوں پرصہيونيوں كا منحوس سايہ مستحكم ہوگيا _ اردن ØŒ شام اور لبنان ÙƒÛ’ بعض آباد علاقے بن گوريوں ÙƒÛ’ وارثوں ÙƒÛ’ قبضہ ميں آگئے اور فلسطين ÙƒÛ’ ہمسايوں ÙƒÛ’ بہت سے علاقے بيت المقدس پر قابض حكومت ÙƒÛ’ تسلط ميں آگئے  _

ا گر مسلمان ان اسلامى سرزمينوں كو آزاد كروانے كى كوشش كريں تو اہل مغرب كے سياست دان اور پروپيگنڈا كرنے والے ادارے ان پر دہشت گردى كى حمايت كا الزام لگاتے ہيں ليكن دير ياسين ، كفر قاسم ، حرم حضرت ابراہيم (ع) ، گھانا وغيرہ ميں قتل عام كرنے والوں كى كبھى مذمت نہيں ہوئي بلكہ وہ جمہوريت اور انسانى حقوق كے حامى كے عنوان سے ہميشہ تعريف كے لائق قرار پائے اور فلسطينيوں كى دلخراش فرياد كو اقوام متحدہ ميں بھى صہيونزم كى حامى طاقتوں كے ويٹو كا سامنا رہا _ (2)

مجموعى طور پر صہيونزم كے اصول ميں فقط ايك مذہب كى ايجاد نہيں ہے بلكہ وہ يہوديوں ميں سے ايك قوم اور ايك مملكت بھى بنانا چاہتے ہيں اور كوشش كر رہے ہيں كہ دنيا كے تمام يہوديوں كو توسيع پسندانہ جنگوں كے

------------------------

1) على اكبر ولايتى ، سابقہ حوالہ ،ص 7_5_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next