بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



1- Neset ،Cagatar ،Makaleler velncele meler ،konra ،1983 ، P 290

2)ہامر، يورگشتال ، سابقہ حوالہ ص 206 اوزون چارشيلى ،سابقہ حوالہ ص 334_

3- Yinane ، Op. Cit. P 386 ،Sevil-Yucel ،Op. Cit P 63 ،68

4) شاو، سابقہ حوالہ ص 36 _ لارڈكين راس، سابقہ حوالہ ص 55 _

5) لارڈ كين رس ، سابقہ حوالہ ص 44_ 51_

3_ٹيكسوں ÙƒÛ’ بڑھانے كى وجہ سے ديہاتى لوگوں كا حكومتوں سے ناراض ہونا يہ ٹيكس وغيرہ اتنے زيادہ تھے كہ كبھى كبھى يہ لوگ حكومت ÙƒÛ’ خلاف بغاوت كيا كرتے تھے  _ (1)

2_ عثمانيوں كو مستحكم كرنے والے اسباب : فوجى صلاحيتوں سے مالامال ہونے ÙƒÛ’ ساتھ ساتھ اس دور ميں عثمانى حكومتوں كو اندرونى اختلافات كا سامنا نہيں كرنا Ù¾Ú‘Ùˆ_ اور مذہبى اور اقتصادى محركات ÙƒÛ’ ساتھ ساتھ فتوحات كى خاطر دائمى جنگ ÙƒÛ’ ليے آمادگى بھى اہم اسباب تھے  _ (2)

عثمانيوں كو مستحكم كرنے والے بعض ديگر اسباب يہ ہيں كہ مفتوحہ سرزمين پر لچكدار سياست اور پاليسياں روا ركھنا ركھا، مفتوحہ علاقوں ÙƒÛ’ لوگوں سے مذہبى تعصب سے پاك رويہ ركھنا ØŒ غير مسلم رعايا كو اپنى رسم Ùˆ رواج ÙƒÛ’ مطابق رہنے كى اجازت دينا، آرتھوڈوكس كليسا ÙƒÛ’ ٹيكسوں كو معاف كرنے والے قانون كو برقرار ركھنا(3) اورگردو نواح ÙƒÛ’ عيسائي امراء سے دوستانہ روابط ركھنا اور بعض اوقات ان ميں سے ÙƒÚ†Ú¾ اسلام كى طرف راغب ہوكر مسلمان ہوجاتے تھے، اسى وجہ ان امراء كى بعد والى نسليں مثلاً ميخال اوغلواور اورنوس او غلو عثمانى مملك ÙƒÛ’ بارسوخ خاندانوں ميں ميں شمار ہونے Ù„Ú¯Û’  _ (4)

مفتوحہ سرزمينوں ميں رعايا كى سہولت ÙƒÛ’ پيش نظر قانون Ùˆ نظم كى برقرارى ØŒ انكى جان ومال كى حفاظت اور حكومت كا رعايا پر ٹيكسوں ميں كمى كرنا يہ وہ امور تھے جنكى بناء عيسائي رعايا عثمانيوں كو اپنے سابق حاكموں پر ترجےح ديتے تھے  _ (5)

-----------------------------



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next