بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



1) ابتدائي فاتحين كا دور

2) غزنويوں سے مغلوں تك كا دور

3) مغليہ دور

مغليہ حكام ايك نئے سلسلہ حكومت ÙƒÛ’ ناطے اپنے تعارف اور شہرت كى ضرورت محسوس كرتے تھے  _ اور چونكہ وسيع Ùˆ عريض سرزمينوں پر سكونت پذير گوناگوں تہذيبوں اور عقائد ÙƒÛ’ لوگوں پر حاكم تھے، اس ليے اپنى خودنمائي كيلئے معمارى كو ايك بہترين ذريعہ سمجھتے تھے  _ يہ حكام چاہتے تھے كہ عظيم الشان عمارتيں بناكر لوگوں ميں اپنا مقام ومنزلت اور شہرت كو بڑھائيں _ (1)

------------------------

1) اباكخ، معمارى ہند، ترجمہ حسين سلطان زادہ، تہران ، دفتر پوہشان فرہنگى _ ص 14_ 12_

263

مصورين كے برعكس اس دور كے معمار بہت كم اپنا نام ذكر كرتے تھے ہم سوائے چند افراد كے اس دور كے ديگر معماروں سے بے خبر ہيں _مجموعى طور پر اس دور كى معمارى كى خصوصيت يہ ہے كہ يہ سب عمارتيں بادشاہوں اور امرا كے حكم سے بنائي جاتى تھيں كہ بعد ميں انكے ارد گرد ديگر حكام كى طرف سے نئي چيزوں كا اضافہ ہوتا رہتا _ اس دور كى طرز معمارى بہت آہستگى سے تبديل ہوئي جيسا كہ مغليہ عہد كى ابتدائي معمارى بے روح تھى كہ جو بعد ميں آہستہ آہستہ دلكش اور زيبا ہوتى چلى گئي _

جلال الدين اكبر ÙƒÛ’ دور ميں دہلى ميں ہمايوں كا مقبرہ بنايا گيا جسے مغليہ عہد كى معمارى ÙƒÛ’ ممتاز نمونہ ÙƒÛ’ عنوان سے مشاہدہ كيا جاسكتا ہے  _ يہ عمارت سال 970 قمرى سے 978 تك ÙƒÛ’ درميانى عرصہ ميں بنائي گئي_ اس ÙƒÛ’ معمار سيد محمد اور اس ÙƒÛ’ والد مير Ùƒ سيد غياث نام ÙƒÛ’ افراد تھے  _ مسجد فتح پور سيكرى نيز مغليہ عہد كى ابتدائي معمارى كا ايك اور نمونہ ہے  _بعد ÙƒÛ’ ادوار ميں مثلاً جہانگير اور شاہ جہاں ÙƒÛ’ زمانہ ميں فن معمارى مستحكم انداز سے مختلف اسا ليب ÙƒÛ’ ساتھ ترقى ÙƒÛ’ زينے Ø·Û’ كرتا رہا _ جہانگير ÙƒÛ’ ايرانى وزير عبدالرحيم خان خانان ÙƒÛ’ حكم سے مشہور باغ ''شاليمار باغ'' بنايا گيا _ اس وزير ÙƒÛ’ بارے ميں شہرت تھى كہ اس Ù†Û’ ہندوستان كو ايران بناديا ہے  _

فن معمارى كا ايك اور عظےم الشان فن پارہ تاج محل ہے كہ جو شاہ جہان ÙƒÛ’ زمانہ ميں مغليہ عہد ÙƒÛ’ فن معمارى ÙƒÛ’ عروج كى عكاسى كررہا ہے  _ شاہ جہان Ù†Û’ يہ تاج محل اپنى ايرانى ملكہ ارجمند بانو بيگم كيلئے تيار كروايا تھا _ اس ÙƒÛ’ چار مينار اور ايك پيازى شكل كا گنبد ہے اس ÙƒÛ’ اردگرد خوبصورت باغات ØŒ بازار اور كاروانسرائيں تھيں كہ جنكى درآمد اس مقبرہ ÙƒÛ’ امور پر خرچ ہوتى تھى ،سب چيزيں بالخصوص خوبصورت Ùˆ زيبا باغات شايد''جنت ميں باغات'' ÙƒÛ’ اسلامى نظريہ كى حكايت وعكاسى ہے (1) تاج محل تيار ہونے ميں بائيس سال Ù„Ú¯Û’ بقول ويل ڈيورينٹ صرف اس مقبرے كا موازنہ ويٹى كن ÙƒÛ’ معروف كليسا سن پيٹرو سے (2) كيا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next