بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



3) مادر _ يورگشتال ØŒ سابقہ حوالہ ص 83 ÙƒÛ’ بعد سے ØŒ اوزون چارشيلى ص 141 _ 129 _ 147 ÙƒÛ’  _

4) Sanderora ، siyasi Tarib ، Ank، 1989 ، p31

5) اوزون چارشيلى ،سابقہ حوالہ ص 147 _ 141 _ استانفوردچى شاو، گذشتہ مدرك ص 45_ 44_

اس كے اندرونى امور ميں دخل ديا اور كچھ مواقع سے بہترين فائدہ اٹھاتے ہوئے وہاں اپنى فوج كو داخل كيا _ بالكان ميں مزيد فتوحات كيلئے اپنے آپ كو تزويرى اہميت كے حامل جزيرے گيلى پولى (Gallipoli)ميں مستحكم كيا _ (1)

بيزانسى (رومي) طاقت كے تشنہ لوگوں كے لئے اسكى اہميت اسقدر زيادہ تھى كہ اس ملك كے دوبادشاہوں نے اسكے ساتھ اپنى بيٹيوں كى شادى كيلئے ارادے كا اظہار كيا _ ايك اور بادشاہ نے مجبور ہوكر اپنى مملكت ميں اس كى فتوحات كو تسليم كرليا _ (2)

اور خان بيگ حكومت اور فوج كے معاملات كو منظم كرنے ميں بھى فعال تھا اس نے ايك منظم فوج كو تشكيل ديا تھا نيز ''ينى چري'' سپاہيوں كى ابتدائي شكل بھى اسى دور ميں وجود ميں آئي (3)_ اسكے اپنے والد كى مانند اہل فتوت و تصوف اور علماء سے روابط بہت اچھے تھے ،اہل فتوت ميں سے اسكے كچھ وزير بھى تھے اس نے ابدالان (زاہدوں) كے لئے خانقاہيں اور دينى علوم كى تدريس كيلئے مدارس بنائے (4) اس كے بعد سب سے پہلے سياسى روابط جمہورى جنيوا (5) سے ہوئے كہ جس كى كالونياں بحيرہ روم كے جزائر وسواحل ميں تھيں _ ان روابط كے نتيجہ ميں انكے درميان ايك تجارتى معاہدہ بھى وقوع پذير ہوا _ (6)

اور خان غازى كى وفات كے بعد اس كا بيٹا مراد اول (791_ 761ق) المعروف خداوندگار اسكا جانشين بنا _ وہ اپنے والدكے زمانہ حيات ميں ''روم ايلى ''ميں جنگ ميںمصروف تھا _ اس نے بھى اپنے والد كى مانند اسى سرزمين ميں فتوحات كا دائرہ بڑھانے كى كوشش جارى ركھي_ ادرنہ (موجودہ تركى كا ايك شہر) كى فتح

------------------------------

1) Kramers ، op ، cil- p -192-193

2) Gokbilgin ØŒTayyib ØŒotnonin TaØŒvol 9 ØŒP -402-403



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next