بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



----------------------

1) سابقہ حوالہ ، ص 55_ 25_

2- Albauquerque

275 ÙƒÛ’ اس منطقہ ميں اپنى حيثيت برقرار ركھنے ميں زيادہ كامياب نہ رہے  _ فقط تجارت اس سے متعلقہ مسائل كى حد تك رہے  _

يہ نكتہ قابل غور ہونا چاہئے كہ يورپ ميں پرتگالى لوگ ايشيا اور شمالى يورپ ÙƒÛ’ درميان تجارتى ايجنٹوں ÙƒÛ’ طور پر كام كرتے تھے  _ انہوں Ù†Û’ سولھويں صدى ÙƒÛ’ آخر تك ہالينڈ كو اپنى تجارتى نظام ÙƒÛ’ تحت ركھا _ ليكن سترہويں صدى ÙƒÛ’ اوائل ميں اہل ہالينڈ Ù†Û’ بذات خود ايشيا سے براہ راست تجارت كيلئے كوششيں شروع كيں _اہل ہالينڈ ÙƒÛ’ بعد انگريز اور پھر فرانسيسى لوگ ايشيا ميں داخل ہوئے  _

ايشيا ميں اہل يورپ ÙƒÛ’ استعمارى روابط دو مرحلوں ميں تقسيم ہوتے ہيں: پہلا دور يا مرحلہ سنہ 1498 Ø¡ ميں شروع ہوتا ہے اور 1757 Ø¡ ميں ہندوستان پر انگريزوں كى فوجى فتح پر ختم ہوتا ہے  _ اس دور ميں اہل يورپ كى يہ كوشش تھى كہ وہ اپنى بحرى اور بارودى اسلحہ كى طاقت ÙƒÛ’ بل بوتے پر ان سرزمينوں سے تجارتى روابط بڑھائيں اور ان علاقوں كى مرغوب پيداوار مثلاً مصالحوں ØŒ كپڑوں اور آرائشے ÙƒÛ’ لوازمات تك پہنچيں اسى دور ميں بہت سى تجارتى كمپنياں تشكيل پائيں وہ سب تجارتى سہوليات اور اختيارات ÙƒÛ’ درپے تھيں ان كمپنيوں ميں سے بعنوان مثال ہالينڈ كى فارلينڈ كمپنى (سال 594 1ئ) ØŒ ايسٹ انڈيا كمپنى ہالينڈ، ايسٹ انڈيا كمپنى انگلينڈ (سال 1600 ئ) اور فرانسيسى كمپنى كى طرف اشارہ كيا جاسكتا ہے  _ يہ سب كمپنياں اپنے ممالك كى طرف سے سياسى اور فوجى پشت پناہى كى حامل تھيں _ اور ايشيا ÙƒÛ’ مختلف علاقوں پر قابض ہونے كيلئے باہمى سخت رقابت كا شكار تھيں _

دوسرا دور سال 1757 ع سے 1858 تك ہے كہ اس دور ميں يورپينز كى اس سرزمين كے امور ميں بالواسطہ مداخلت تھى اور يہ مداخلت بظاہر فوجى صورت ميں نہ تھى مثلا ہندوستان سنہ 1757ء سے ليكر 1858 ء تك ايسٹ انڈيا كمپنى كے تحت تھا اور انگلستان كى حكومت اس كمپنى كى پشت پناہى كرتى تھي_ ليكن اس كے بعد انگلستان كى حكومت نے سرے سے ہى ہندوستان كى حكومت كى باگ دوڑ سنبھال لى اور ہندوستان كى حيثيت برطانيہ كى ايك رياست كى ہوگئي اوروہ اور انگلستان كى پارليمنٹ كے تابع سرزمين كے طورپر جانى گئي _ (1)

----------------------------

1) ك ، م پانيكار ، آسيا واستيلاى باخر ، ترجمہ محمد على مہميد ، تہران ،ص 45_ 12_

276



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next