بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



2) نقل از : اسكار_ ك، ا _ داينيوويچ ، طرح يہوديان قبرس ، نيويارك ، ہرٹزل پبلشر 1962، ص 17ص_

3) روہ گارودي، پروندہ اسرائيل و صہيونيزم، سياسى ترجمہ نسرين حكمى ، تہران وزارت فرہنگ و ارشاد ايران ، 1369، ص 133_

301

كے ساتھ ہر قسم كى جنگ عربوں كى شكست پر ختم ہوگى (1)

1995 ميں صہيونى حكومت كا دفاعى بجٹ 3/8 ارب ڈالرز تھا اس وقت امريكہ كى فوجى امداد 81 ارب ڈالرز اور اقتصادى امداد21 ارب ڈالرز تھى اس سے معلوم ہوتا ہے كہ ايك حدود اربعہ ÙƒÛ’ اعتبار سے چھوٹا سا ملك كہ جو 25 ميليں آبادى ( 82 فيصد يہودي) پر مشتمل ہے كسقدر اعلى فوجى استعداد كا حامل ہے  _ اس حكومت كى ايٹمى پاور ÙƒÛ’ حوالے سے بھى اختلاف نظر ہے كہ بعض رپورٹس ÙƒÛ’ مطابق اسرائيل ÙƒÛ’ پاس بيس سے دو سو تك ÙƒÛ’ درميان ايٹم بم موجود ہيں يہ حكومت 1967 سے اين پى ٹى پر دستخط كرنے سے ٹال مٹول كر رہى ہے اور اس Ù†Û’ اپنے ايٹمى رى ايكٹرزكو آج تك بين الاقوامى تحقيقاتى ٹيموں كيلئے نہيں كھولا _ (2)

عربوں ميں فرقہ پرستى اورتعصبات كو ہوا دے كر انہيں تقسيم كرنے كى سازش سے صہيونيزم كو اپنے توسيع پسندى پر مبنى مقاصد پورے كرنے كا موقع ملتا ہے، صہيونزم عالمى استعمار ÙƒÛ’ آلہ كار كى حيثيت سے كوشش كررہا ہے كہ عالم اسلامى ميں '' تفرقہ ڈالو اور حكومت كرو'' كى سياست كو مد نظر ركھتے ہوئے اسلامى اور عربى تحريكوں كو تباہ كردے  _ يہى چيز صہيونى اہل نظر اور مولفين كى تاليفات ميں واضح نظر آتى ہے مثلااورنسٹاين (3) كہتا ہے كہ :ميرا نظريہ يہ ہے كہ عربوں ÙƒÛ’ عرب اتحاد نعروں ÙƒÛ’ برعكس ان ميں تفرقہ اور پھر اس ÙƒÛ’ ÙƒÚ†Ú¾ عرصہ بعد ہم قومى اور جغرافيائي گروہوں ÙƒÛ’ ظہور كا مشاہدہ كريں Ú¯Û’ مثلا عيسائي لبنان، عراق ÙƒÛ’ شمال ميں كردوں كا علاقہ ،دروزيوں كا پہاڑى علاقہ اور مملكت اسرائيل يہ سب آخر كار ہلال خصيب (پر بركت چاند )ÙƒÛ’ مجموعہ ميں اسرائيل كى قيادت ميں اكھٹے ہوجائيں Ú¯Û’  _ (4)

---------------------------

1) موسسہ الارض ( صرف فلسطين كے حوالے سے مطالعہ كيلئے)، استراتزى صہيونيزم در منطقہ ،انتشارات بين الملل اسلامى ، ص277_ 275_

2) محمد زہير دياب '' سازمان نظامى '' سياست و حكومت ريم صہيونستى ، مركز مطالعات و تحقيقات انديشہ سازان نور ، تہران ، انتشارات مركز اسناد انقلاب اسلامى ، 1377، ص 241، 244_

3) Areh ornichtain



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next