بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



شاہ سليمان كا طولانى دور حكومت ہنر Ùˆ ادب كى رونق ÙƒÛ’ ادوار ميں سے ايك دور جانا جاتا ہے  _ شعراء ØŒ ہنرمند، قانون دان، فلاسفہ ØŒ مورخےن ØŒ دانشور حضرات ØŒ علماء ØŒ اہل ادب اور دربار ÙƒÛ’ مہمان ان تمام مادى وسائل سے بہرہ مند تھے جو اس Ù†Û’ ان كيلئے فراہم كئے تھے  _ (2)

اسكے دور حكومت ميں برگزيدہ علماء كى فہرست ميں عبداللہ شيخ ابراہيم شبسترى اور ظہيرالدين اردبيلى بلاشبہ ايرانى مملكت سے تعلق ركھتے تھے  _ (3)

معمارى كے آثار مثلاً سليمانيہ ، مسجد سلطان سليم اور اس كے گردو نواح كے آثار كہ جو شاہ سليمان كے حكم پر سال (996_ 894 قمري/1588_ 1489 عيسوي) ميںمعروف معمارسنان كى نگرانى ميں دائرہ وجود ميں آئے، شاہ سليمان كے دور كے عظيم الشان شاہكار ہيں _ سنان فن معمارى ميں نابغہ روزگار تھا وہ سليمان كے بہت سے حملات ميں شريك تھا اور 350 سے زيادہ معمارى كے فن پارے مثلاً بڑى ، چھوٹى مساجد، مدرسہ ، دالقرائ، مقبرہ ، عمارت، محل ، دارالشفاء ، كاروانسرااور حمام و غيرہ اس سے منسوب كيے جاتے ہيں(4)

----------------------------

1) استانفورد جى شاد،سابقہ حوالہ ص 162 ، 185_ 184_ 238 _ 237 ،ورڈكين راس ،سابقہ حوالہ ص 214_ شمس الدين سامى ،سابقہ حوالہ ص 568_

2) الہامہ مفتاح و وحاب لى ،سابقہ حوالہ ص 206 _

3) Gokbilgin ØŒOP.cit ØŒP 152

4) Oktay ،Aslanapa ،sinan in la ،10 ،pp . - Meydan. Lorousse ،vol.11 ) 1st 1981 ،pp ،35 : Gokbilgin ،La vol.11 p ،149 .

250

كہاجاتا ہے كہ شاہ سليم ÙƒÛ’ دور ميں جتنے ہنرمند لوگ اسكے حكم پر استنبول ميں آئے وہ سب شاہ سليمان ÙƒÛ’ دور ميں بھى اپنے ہنر وفن ÙƒÛ’ كرشمے دكھاتے رہے  _ (1)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next