بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



يورپى لوگ سن 1498 عيسوى ميں واسكوڈ گاما(2) ÙƒÛ’ دريائي سفر ÙƒÛ’ ذريعہ پہلى مرتبہ سرزمين ہند سے واقف ہوئے  _ 1500 عيسوى ميں پرتگاليوں Ù†Û’ كالى كوٹ ÙƒÛ’ ساحلوں پر قدم ركھا _ ÙƒÚ†Ú¾ عرصہ ÙƒÛ’ بعد مسلمان تاجرجوكہ پرتگاليوں ÙƒÛ’ آنے سے ناراض تھے انہوں Ù†Û’ پرتگاليوں كو كو چين(3) ÙƒÛ’ علاقے كى طرف دھكيل ديا _ 1509 عيسوى سے 1515 عيسوى تك پرتگاليوں Ù†Û’ گوابندرگاہ پر قبضہ جماتے ہوئے استعمار كا پہلا ستون كھڑا كيا (4)_

يہ لوگ اكبر بادشاہ ÙƒÛ’ آخرى دور تك ہندوستان كى بيرونى تجارت كو اپنے كنٹرول ميں ليے ہوئے تھے  _ روئي اور ہندوستانى مصالحوں جيسى اجناس يورپى حكومتوں كو درآمد كرتے تھے  _ جلال الدين اكبر سال 1580 عيسوى ميں دوپرتگاليوں پادريوں سے ملاقات ÙƒÛ’ دوران عيسائي دين سے واقف ہوا _ (5)

1600 عيسوى ميں انگريزوں نے سرزمين مشرق سے تجارت ميں زيادہ منافع اور فوائد كے حصول كے پيش نظرايسٹ انڈيا كمپنى كى بنياد ركھى _ 1608 عيسوى ميں اس كمپنى كا پہلا وفد ويليم ہاكنز كى سربراہى ميں دربار جہانگير ميں حاضر ہوا اس ملاقات ميں ہا كنز نے انگلينڈ كے بادشاہ جيمز اول كا خط بادشاہ كى خدمت ميں پيش كيا _ (6)

---------------------------

1) عبدالرضا ہوشنگ مہدوي، تاريخ روابط خارجى ايران، امير كبير ص 98_

2- Vasco du gama

3- Cochin

4) احمد مير فندرسكى _ پيدايش وسقوط امپراتورى مستعمراتى پرتغال در ہند_ تہران ص 21_

5) برايان گاردنر، كمپانى ہند شرقي_ ترجمہ كامل حلمى ومنوچھر ہدايتى ص 31_

6) احمد محمد الساداتى _ تاريخ المسلمين فى شبہ القارہ الہند و باكستانيہ وحضارتہم ،مكتبہ نہضة الشرق، جامعہ القاہرة، ص 365_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next