بيدارى عالم اسلام كى نشا ة ثانيہ



1)Serafeddinturan ØŒselim in La ØŒVol 10 p 427-432 sander ØŒopcit ØŒp 35

2)Derin ØŒop. citP 481

3) محمد امين رياحي، زبان و ادب فارسى در قلمرو عثمانى ،تہران ص 178 _ 168 الہامہ مفتاح و وہاب ولى ، نگاہى بہ روند نفوذ وگسترش زبان و ادب فارسى در تركيہ ، تہران ص 202_194

4) P.116 ،Kunt ،op دربارہ ہنرمندان و دانشمندان وشعراى راہى شدہ از ايران بہ استانبول در زمان سلطان سليم _ نصراللہ فلسفى ، جنگ چالدران _ مجلہ دانشكدہ ادبيات، س1 ،ش 2 ،ص 111 _ فريدون بيك منشات السلاطين _ استانبول ج 1 ، ص 405 _

5)kunt ØŒop ØŒcit ØŒp-119

247

سليم ÙƒÛ’ بعد اسكابيٹا سليمان ( 974 _ 926 قمرى / 1566_ 1520 عيسوي) المعروف قانوني، كبير اور باشكوہ _ (1) تخت نشين ہوا _ اس Ù†Û’ اپنے آباؤ اجداد كى روايت كو جارى ركھا _ اپنے اقتدار ÙƒÛ’ ابتدائي دور سے ہى مملكت عثمانيہ كو مشرق ومغرب سے برّى Ùˆ بحرى مناطق ميں وسعت دينا شروع كرديا _ مثلاً اس Ù†Û’ سات مرتبہ ہنگرى پر حملہ كيا _ (2) جنگوں اور حملوں كا يہ دائرہ وہاں سے بڑھا يہاں تك كہ ہنگرى سے Ø¢Ú¯Û’ بوہم (چيكو سلواكيہ) اور باداريا تك جاپہنچا _ (3) اس Ù†Û’ دوبارہ سن 1529 اور 1532 عيسوى ميں اس اميد پر ہيسبورگ خاندان ÙƒÛ’ مركز حكومت پر حملہ كيا جو يورپ ÙƒÛ’ وسيع حصہ پر حاكم تھے  _ (4)تا كہ اس پر قبضہ كرسكے يا كم از كم آسٹرياكى فوجى حيثيت كو ايسا تباہ كردے كہ ہنگرى ÙƒÛ’ معاملات ميں دخل دينے سے باز رہے(5)_ ليكن مختلف اسباب كى بناء پر اس شہر كو فتح نہ كرسكا(6)_

سليمان نے كئي بارمسلسل چند سال تك صفوى سلطنت پر بھى حملہ كيا ليكن تہماسب صفوى كى افواج كى طرف سے زمين جلانے والى سياست كى بناء پر سليمان كى آذربائيجان عراق عجم اور عراق عرب پر فوجى كاميابياں زيادہ مستحكم نہ رہ سكيں _ بالآخر 962 قمرى / 1505 عيسوى ميں آماسيہ معاہدہ پر دستخط كرتے ہوئے ان جنگى ثمرات كو بھى كھو بيٹھا _ (7)

ليكن عراق اس كے پہلے حملے (سال 942 _ 940 قمري) _ ( 1534 _1533عيسوي) ميں شاہ سليمان كے قبضہ ميں آگيا اس فتح كے ساتھ شاہ سليم كے زمانے سے شروع ہونے والى اسلامى خلافت كے تمام

------------------------



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next