حضرات معصومین علیهم السلام کے منتخب اخلاق کے نمونے (1)



وہ بادیہ نشین بازار Ú©ÛŒ طرف گیا اور رسول خدا (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) Ú©ÛŒ بتائی ھوئی قیمت پر چنداونٹوں Ú©Ùˆ فروخت  کرکے واپس آیا اور پیغمبر اکرم (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) Ú©ÛŒ خدمت میں عرض Ú©ÛŒ: آپ Ù†Û’ میری رہنمائی فرمائی، میں Ù†Û’ اپنی امید سے زیادہ فائدہ اٹھایا Ú¾Û’ØŒ اب آپ ان میں سے Ú©Ú†Ú¾ قبول کرلیں اور ان اونٹوں Ú©ÛŒ قیمت میں سے Ú©Ú†Ú¾ Ù„Û’ لیں، پیغمبر اکرم (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) Ù†Û’ فرمایا: میں Ú©Ú†Ú¾ نھیں لیتا، بادیہ نشین Ù†Û’ کہا: میری طرف سے Ú©Ú†Ú¾ ہدیہ قبول فرمالیں، پیغمبر اکرم (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) Ù†Û’ فرمایا: مجھے کوئی ضرورت نھیں Ú¾Û’ØŒ بادیہ نشین Ù†Û’ بہت اصرار کیا، پیغمبر اکرم (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) Ù†Û’ فرمایا: اب جب تم بہت زیادہ اصرار کرتے Ú¾Ùˆ تو مجھے دودھ دینے والی اونٹنی دیدو، لیکن اس شرط Ú©Û’ ساتھ کہ تو Ù†Û’ اس Ú©Û’ بچے Ú©Ùˆ الگ نہ کیا Ú¾ÙˆÛ”[34]

ایندھن جمع کرنا میرا کام

پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) اپنے اصحاب کے ساتھ کسی سفر پر گئے، راستہ میں آپ نے اصحاب سے فرمایا: کھانے کے لئے ایک گوسفند کو ذبح کرلو، ایک صحابی نے کہا: ذبح کرنا میرا کام، دوسرے نے کہا: کھال اتارنا میرا کام، تیسرے نے کہا: پکانا میرا کام، پیغمبر اسلام (صلی الله علیه و آله و سلم) نے کہا: ایندھن جمع کرنا میرا کام ۔

اصحاب نے کہا: یا رسول الله! آپ زحمت نہ فرمائیں اور پریشانیوں میں مبتلا نہ ھوں، ھم خود ایندھن بھی جمع کرلیں گے، آنحضرت (صلی الله علیه و آله و سلم) نے فرمایا: میں جانتا ھوں کہ تم لوگ کام کرنے میں کوتاھی نھیں کرتے، لیکن خداوندعالم اس چیز کو پسند نھیں کرتا کہ اس کا بندہ کچھ لوگوں کے ساتھ ھو لیکن (مشترک) کاموں میں ان کا ساتھ نہ دے۔[35]

کریمانہ جود و سخاوت

ایک روایت میں بیان ھوا ھے: ایک روز پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) جابر بن عبد الله کے ساتھ ان کے اونٹ پر بیٹھے ھوئے کھیں جا رھے تھے، رسول خدا (صلی الله علیه و آله و سلم) نے جابر سے فرمایا: کیا تم اس اونٹ کو مجھے فروخت کروگے، جناب جابر نے کہا: میرے ماں باپ آپ پر قربان، یہ اونٹ آپ ھی کا ھے، آنحضرت (ص) نے فرمایا: نھیں، ایسے نھیں، بلکہ اس کو فروخت کردو! جابر نے کہا: میں نے فروخت کیا: رسول الله (صلی الله علیه و آله و سلم) نے جناب بلال سے فرمایا: جابر کو اونٹ کی قیمت ادا کردو، جابر نے کہا: یا رسول الله اونٹ کس کے حوالہ کروں؟ آنحضرت (صلی الله علیه و آله و سلم) نے فرمایا: اونٹ ا ور اس کی قیمت دونوں تمھیں مبارک ھو، خداوندعالم اس خرید و فروخت کو تمہارے لئے مبارک قرار دے۔[36]

 

حضرت امیر الموٴمنین علیہ السلام کے ممتاز اخلاق کے چند نمونے

حضرت امیر الموٴمنین علیہ السلام کا واسطہ بننا

ایک دفعہ حضرت امیر الموٴمنین علیہ السلام کھجوروں کی دکان سے گزرے ، اچانک ایک کنیز کو روتے ھوئے دیکھا تو اس سے سوال کیا: تو کیوں روتی ھے؟ اس نے کہا: میرے آقا نے مجھے ایک درھم دیکر کھجور خریدنے کے لئے بھیجا تھا، میں نے اس شخص سےکھجورر خریدے اور اپنے آقا کی خدمت میں لے گئی، لیکن اس کو پسند نھیں آئے اور اس نے مجھے واپس کرنے کے لئے بھیجا ھے لیکن یہ شخص واپس نھیں کرتا ھے۔

امام علیہ السلام نے دکان والے سے کہا: اے بندہٴ خدا! یہ ایک خادمہھے اور اس کا کوئی اختیار نھیں ھے، اس کا درھم واپس کردے اورکھجورواپس لے لے، (یہ سن کر) کھجور بیچنے والا اپنی جگہ کھڑا ھوا اور اس نے آپ کو گھونسا مارا۔

(یہ دیکھ کر وہاں موجود) لوگوں نے کہا: (یہ تو نے کیا کیا) یہ امیر الموٴمنین علیہ السلام ھیں؟ یہ سن کر وہ دکان والا لمبے لمبے سانس لینے لگا اور اس کے چہرے کا رنگ زرد پڑگیا، اور اس نے کنیز سےکھجور واپس لئے اور اس کو درھم لوٹا دیااس کے بعد اس نے کہا: یا امیر الموٴمنین ! (مجھے معاف کردیں) اور مجھ سے راضی ھوجائیں، حضرت امیر الموٴمنین علیہ ا لسلام نے فرمایا: اس سے زیادہ اور کون سی چیز مجھے راضی کرسکتی ھے کہ تو نے اپنی اصلاح کرلی ھے؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 next