حضرات معصومین علیهم السلام کے منتخب اخلاق کے نمونے (1)



آپ کے افتخارات بہت زیادہ ھیں، آپ بُردبار، دیندار، نیکوکار، قانع اور شکر گزار تھیں۔

# سلیمان کتانی، لبنانی عیسائی موٴلف:

جناب فاطمہ، پاکدامن اور فضیلتوں کے پیغمبر کی لخت جگر تھیں، اخلاق اور خلاقیت کے ظھور سے آراستہ تھیں ان کا ناتوان جسم پاکیزہ اور شفاف روح کا مسکن تھا یہاں تک کہ جس سرچشمے سے ان کے والد نے طلوع کیا (وہ سرچشمہ ان کی پاکیزگی میں) محو ھوگیا۔

# عائشہ :

میں نے کسی کو فاطمہ سے افضل (ان کے والد کے علاوہ) نھیں دیکھا۔

# بنت الشاطی ، مصری دانشور

وہ (پیغمبر) کی بیٹیوں میں سب سے زیادہ محبوب بیٹی تھیں، اور اخلاق و عادت میں اپنے والد سے سب سے زیادہ مشابہ تھیں۔۔۔ خداوندعالم نے مقدر کیا ھے (ان کی بہنوں کے درمیان سے صرف انھیں) نسل مطہر کا ذریعہ قرار دیا اور آپ کے ذریعہ آل بیت پیغمبر (صلی الله علیه و آله و سلم) کا عظیم الشان درخت پھلا پھولا۔۔۔۔

# استاد احمد شمس باصی اپنی کتاب ”نفحات من سیرة السیدة زینب“ میں تحریر کرتے ھیں:

جناب فاطمہ، دنیا کی خواتین میں سب سے بہتر اور آخرت میں سیدہٴ نساء العالمین ھوں گی۔

# ڈاکٹر علی ابراھیم حسن کہتے ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 next